ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مشتبہ نقل و حرکت کے بعد پونچھ میں سرچ آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-15 - Updated on 2024-01-16
in تازہ تریں
A A
مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/15 جنوری

جموں کشمیر کے ضلع پونچھ میں مشکوک نقل و حرکت کی اطلاعات کے بعد سیکورٹی فورسز نے جمعہ کو کئی گاو¿وں میں تلاشی مہم شروع کی۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

افسروں نے بتایا کہ یہ سرچ آپریشن تحصیل منڈی کے علاقے سوجیاں میں کیا گیا ہے اور اس میں سراغ رساں کتوں اور فضائی نگرانی کا استعمال کیا جارہا ہے۔

دریں اثنا، افسروں نے بتایا کہ جمعہ کو فوج کی گاڑیوں کے ایک قافلے پر فائرنگ کرنے والے دہشت گردوں کا سراغ لگانے کے لئے پونچھ کے کرشنا گٹی، دھرتی، دھارا، مگناڈ اور جلاس علاقوں میں تلاشی مہم جاری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ فوجی سراغ رساں کتوں اور فضائی نگرانی کا استعمال کرتے ہوئے اس علاقے میں گھس رہے ہیں جہاں گھنے جنگل ہیں۔

یاد رہے کہ پونچھ اور راجوری میں فورسز پر بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر فوج نے آپریشن ’سرو شکتی‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ آپریشن پیر پنجال کے دونوں طرف ایک ساتھ شروع کیا جارہا ہے ۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی کشمیر میں گرم دن اور سرد راتیں: محکمہ موسمیات

Next Post

جموں و کشمیر میں حالات قابو میں ہیں©جنرل پانڈے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموں و کشمیر میں تشدد کے مجموعی واقعات میں کمی: آرمی چیف

جموں و کشمیر میں حالات قابو میں ہیں©جنرل پانڈے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.