منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہماری فوج عراق میں رہے گی: پینٹاگون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-10
in عالمی خبریں
A A
امریکایوکرین میں روس کے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق نہیں کرسکتا:پینٹاگون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پینٹاگون//
امریکی امور دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
پینٹاگون ترجمان بریگیڈئیر جنرل پیٹرک رائیڈر نے پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اظہار کیا ۔
ترجمان پینٹاگون نے کہا کہ اس وقت کسی قسم کا منصوبہ زیر غور نہیں ہے ،داعش کے خلاف جنگ کے لیے ہماری فوج اپنے مشن پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے جو کہ حکومت عراق کی دعوت پر وہاں متعین ہے۔
یاد رہے کہ ایرانی نواز حشد الشعبی سے منسلک شیعہ ملیشیا نجبہ تحریک کے لیڈروں میں شامل ابو تقوی السعیدی 4 جنوری کو ایک امریکی فضائی حملے میں مارا گیا تھا جس کی ذمے داری عراقی حکومت نے داعش مخالف امریکی زیر قیادت اتحادی قوتوں پر عائد کی تھی ۔
عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے اپنے بیان میں حشد الشعبی کے ہیڈ کوارٹر پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا ان کی حکومت اتحادی قوتوں کے ملک سے مکمل خاتمے کے لیے دو طرفہ کمیشن قائم کرنے کا سوچ رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس میں خوفناک حادثہ۔۔۔ 50 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

Next Post

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.7شدت کا زلزلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ایران میں1.6شدت کازلزلہ، 5 افراد ہلاک

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.7شدت کا زلزلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.