ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جاپان: حالیہ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 62 ہوگئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-04
in عالمی خبریں
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ٹوکیو//
جاپان میں یکم جنوری کو آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 62 تک جا پہنچی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے سال کے آغاز پر یکم جنوری کو وسطی جاپان میں 7.6شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس نے جاپان کے ساحلی علاقے کو نا صرف ہلا کر رکھ دیا بلکہ سونامی کے خطرے کو بھی بڑھا دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے متاثرہ علاقے اشیکاوا میں ریسکیو اہلکاروں نے زلزلے سے متاثرہ افراد کی تلاش جاری رکھی ہوئی ہے تاہم انتظامیہ نے خبردار کیا ہےکہ شدید بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور بار بار آفٹر شاکس امدادی سرگرمیوں میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔
مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یکم جنوری کو آنے والے زلزلے میں اب تک 62 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 300 کے قریب افراد زخمی ہیں جن میں 20 کی حالت تشویش ناک ہے۔
مقامی انتظامیہ کے مطابق زلزلے کے بعد سے 31 ہزار 800 سے زائد افراد کو پناہ فراہم کی گئی ہے جب کہ ہلاکتوں کے مزید بڑھنے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ زلزلے کے بعد جاپانی محکمہ موسمیات کی جانب سے اشیکاوا، نیگاتا اور تویاما نامی ساحلی علاقوں کے لیے سونامی وارننگ جاری کی گئی تھی جو بعد میں واپس لے لی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ فلسطینیوں کا تھا اور ہمیشہ انہی کا رہے گا، امریکا

Next Post

امریکہ: بلنکن۔تاجانی ملاقات، غزّہ پر بات چیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

امریکہ: بلنکن۔تاجانی ملاقات، غزّہ پر بات چیت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.