منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کوئلے کے شعبے نے نومبر 2023 میں آٹھ بنیادی صنعتوں میں 10.9 فیصد شرح نمو حاصل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-02
in قومی خبریں
A A
معدنی پیداوار میں ریکارڈ 13.2 فیصد کا اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نئی دہلی// وزارت صنعت و تجارت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نومبر 2023 کے مہینے کے دوران کوئلے کی صنعت کے اشاریہ نے آٹھ بنیادی صنعتوں میں 10.9 فیصد (عبوری) اضافہ حاصل کیا ہے ۔ کول سیکٹر نے ماہ نومبر میں 185.7 پوائنٹس حاصل کیے جو پچھلے سال اسی مدت کے دوران 167.5 پوائنٹس تھے ۔اپریل تا نومبر24-2023 کے دوران کوئلے کے شعبے کے مجموعی انڈیکس میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.8 فیصد کااضافہ ہوا ہے ۔
تازہ ترین اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ آٹھ بنیادی صنعتوں کے مشترکہ انڈیکس میں نومبر 2023 میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.8 فیصد (عبوری)کا اضافہ ہوا ہے ۔
آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں سیمنٹ، کوئلہ، خام تیل، بجلی، کھاد، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور اسٹیل کی مشترکہ اور انفرادی پیداواری کارکردگی کا تخمینہ لگاتا ہے ۔ کوئلے کی صنعت کے اشاریہ میں اضافہ بنیادی طور پر نومبر 2023 کے مہینے کے دوران کوئلے کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافے کی وجہ سے ہے ، جو 84.52 ملین ٹن (ایم ٹی) تک پہنچ گیا، جو پچھلے سال کے اسی مہینے کے 76.16 ایم ٹی کو پیچھے چھوڑ گیا، جو کہ 10.97 فیصدکے ایک غیر معمولی اضافے کی نمائندگی کرتا ہے ۔
کوئلہ کی وزارت نے مختلف اسٹریٹجک اقدامات کے ذریعے اس ترقی کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ ان میں تجارتی کوئلے کی کان کنی کے لیے نیلامی پر مبنی نظام کے ذریعے گھریلو پیداوار میں اضافہ کوئلے کی گھریلو پیداوار کو بڑھانے کے لیے مائن ڈیولپر کم آپریٹرز (ایم ڈی او) کو شامل کرنا اور کوئلے کی پیداوار کو بڑھانے کے لیے ریونیو شیئرنگ ماڈل پر بند شدہ کانوں کو دوبارہ کھولنا شامل ہے ۔
کوئلے کے شعبے کی قابل ذکر ترقی اور آٹھ بنیادی صنعتوں کی مجموعی ترقی میں اس کا تعاون وزارت کوئلہ کی طرف سے شروع کیے گئے مسلسل اقدامات کا ثبوت ہے ۔ یہ کوششیں ‘‘آتم نر بھر بھارت’’ کے وژن سے ہم آہنگ ہیں اور خود کفالت اور توانائی تحفظ کے تناظر میں ملک کی ترقی میں اہم رول ادا کرتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ پر اسرو کو مبارکباد دی

Next Post

جاپان میں 7.4شدت کا زلزلہ ۔ سونامی کی وارننگ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

جاپان میں 7.4شدت کا زلزلہ ۔ سونامی کی وارننگ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.