اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جدیدکاری کے دور کی طرف ریلوے کے مضبوط قدم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-31
in قومی خبریں
A A
افسران کو ہر گھر میں کنکٹویٹی کو یقینی بنانا چاہئے : وزیر مواصلات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// سال 2023 میں، ہندوستانی ریلوے نے اہل وطن کو وندے بھارت ایکسپریس اور امرت بھارت ایکسپریس ٹرینوں نیز امرت بھارت اسٹیشنوں کے ذریعہ جدید کاری کے ایک دور کا مضبوط آغاز کیا۔
پورے سال کے دوران اڈیشہ کے بالاسور میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا، جس میں وزیر ریلوے اشونی ویشنو سمیت ریلوے کی وزارت کی اعلیٰ قیادت نے جس تیزی کے ساتھ راحت اور بچاؤ اور ٹریک کی مرمت کا کام مکمل کیا، اس نے ایک انوکھی مثال قائم کی۔ اس حادثے میں 294 جانیں گئیں۔
سال 2023 میں، وندے بھارت ایکسپریس ٹرینیں ملک کے مختلف علاقوں، ریاستوں میں بہت مقبول رہیں۔ ملک کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ وندے بھارت ٹرین کا آغاز 15 فروری 2019 کو نئی دہلی سے وارانسی کے لئے ہواتھا۔ سال کے اختتام سے ایک دن پہلے اجودھیا سے چھ وندے بھارت ٹرینیں چلائی گئیں۔ اس کے ساتھ اب تک 41 وندے بھارت ٹرینیں چل چکی ہیں۔ اس کی 82 خدمات ملک کے ہر حصے سے چل رہی ہیں۔ وارانسی-نئی دہلی کے درمیان دو وندے بھارت ٹرینیں اور نئی دہلی-شری ماتا ویشنو دیوی کٹرا کے لیے دو وندے بھارت ٹرین ملی ہیں۔ مجموعی طور پر اس سال 33 نئی وندے بھارت ٹرینیں چلائی گئی ہیں۔ یہ ٹرینیں 247 اضلاع کا احاطہ کرتی ہیں۔
چونکہ وندے بھارت ایکسپریس ٹرین ایک ایئر کنڈیشنڈ چیئر کار ٹرین ہونے کی وجہ سے متوسط [؟][؟]اور اعلیٰ طبقے کے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی تھی لیکن سال کے آخر میں ریلوے نے غریب مسافروں خاص طور پر چھوٹے روزگار کے لیے کم آمدنی والے طبقے کے لوگوں کے لئے پش پل ٹیکنالوجی پر مبنی نان ایئر کنڈیشنڈ کے ان ریزروڈ اور سلیپر کلاس کوچز پر مشتمل جدید ٹرین سیٹ تیارکئے جسے امرت بھارت ایکسپریس ٹرین کا نام دیا گیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے اجودھیا میں منعقدہ ایک تقریب میں عام آدمی کے لیے پہلی امرت بھارت ایکسپریس ٹرین دہلی کے آنند وہار سے دربھنگہ (اجودھیا کے راستے ) اور دوسری ٹرین کا مالدہ ٹاؤن سے بنگلورو تک کے لئے آغاز کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹھاکر نے نئے سال کا کیلنڈر جاری کیا

Next Post

ریلوے کرایوں میں اضافہ کرکے حکومت غریبوں پر ظلم کر رہی ہے : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل

ریلوے کرایوں میں اضافہ کرکے حکومت غریبوں پر ظلم کر رہی ہے : راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.