ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ: ہم شمالی کوریا کے دشمن نہیں ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-30
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکہ نے کہا ہے کہ ہم شمالی کوریا کے خلاف مخاصمانہ نیت نہیں رکھتے۔
یونہاپ خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے ایجنسی کے لئے تحریری بیان جاری کیا ہے۔
بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ” شمالی کوریا کی طرف سے بے شمار بیلسٹک میزائل فائروں کے باوجود امریکہ ڈپلومیسی پر قائم ہے۔ امریکہ پیانگ یانگ انتظامیہ کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کا خواہش مند ہے اور شمالی کوریا کے خلاف دشمنی پر مبنی نیت نہیں رکھتا”۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ، شمالی کوریا کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کے طریقوں، اس کی جارحیت کے خاتمے اور ملک کی طرف سے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے فیصلوں کی خلاف ورزیوں جیسے موضوعات پر جنوبی کوریا، جاپان اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ رابطے جاری رکھے ہوئے ہے۔
واضح رہے کہ جنوبی کوریا نے 17 دسمبر کو شمالی کوریا کی طرف سے بحیرہ جاپان کی طرف بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کا اعلان کیا تھا۔
جاپان وزارت دفاع نے بھی، کل مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 24 منٹ پر شمالی کوریا کی طرف سے بحیرہ جاپان کی جانب بین البرّاعظمی بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کا اعلان کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کالجیم نے ہائی کورٹ کے پانچ چیف جسٹسوں کی تقرری کی سفارش کی

Next Post

ایک اور امریکی ریاست نے ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ایک اور امریکی ریاست نے ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.