جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اسامیوں کو۶ماہ کے اندر پُر کیا جائے گا:منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-28 - Updated on 2023-12-29
in تازہ تریں
A A
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/28 دسمبر

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ پبلک سروس کمیشن (پی ایس سی) یا جموں وکشمیر سروس سلیکشن بورڈ (جے کے ایس ایس بی) کے تحت مشتہر کی گئی اسامیوں کو 6 ماہ کے اند ر پُر کیا جائے گا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سنہا نے کہا کہ اس کے علاوہ پرائیویٹ سیکٹر میں دیویانگجن کے لئے روز گار کے مواقع کو یقینی بنانے کے لئے ایک قانونی فریم ورک تیا کیا جائے گا۔

لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں’پرپل فیسٹول‘کا افتتاح کرنے کے بعد’ایکس‘پر اپنے سلسلہ وار پوسٹس میں کیا۔

سنہا نے کہا”گذشتہ مالی سال کے دوران 384 دیویانگ جنوں کو سرکاری ملازمتیں فراہم کی گئیں“۔ان کا کہنا تھا”ریزرویشن میں بھی 3 سے 4 فیصد اضافہ کیا گیا ہے “۔

ایل جی نے کہا”پی ایس سی یا جے کے ایس ایس بی کے تحت اسامیوں کو 6 ماہ کے اندر پُر کیا جائے گا ہم پرائیویٹ سیکٹر میں دیویانگجن کے لئے روز گار کے مواقع کو یقینی بنانے کے لئے ایک قانونی فرایم ورک تیار کریں گے “۔

سنہا نے کہا کہ نجی کمپنیوں اور انفرادی انو ویٹرز نے گذشتہ برسوں میں نئی ٹیکنالوجی میں متاثر کن پیش قدمی کی ہے ۔

ایل جی نے کہا”میں ان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ دیویانگجن کے لئے صارف دوست آلات تیار کریں جو ان کی بحالی کے عمل اور با اختیار بنانے میں مدد گار ثابت ہوں گے “۔

بتادیں کہ جموں وکشمیر گو کے بعد ملک کی دوسری جگہ ہے جہاں دو روزہ’پرپل فیسٹول‘کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی یو ایس ٹی میںیکم جنوری سے سرمائی تعطیلات کا علان 

Next Post

کرائم برانچ جموں نے ایک سرمایہ کاری فراڈ کیس کے سلسلے میں 6 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

کرائم برانچ جموں نے ایک سرمایہ کاری فراڈ کیس کے سلسلے میں 6 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.