جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آئی یو ایس ٹی میںیکم جنوری سے سرمائی تعطیلات کا علان 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-28
in اہم ترین
A A
گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی یو ایس ٹی) اونتی پورہ نے بدھ کے روز زائد از ایک ماہ کی سرمائی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
یونیورسٹی میں یہ سرمائی تعطیلات یکم جنوری سے شروع ہو کر۱۱فروری کو اختتام پذیر ہوں گی تاہم اس دوران امتحانات کو حسب شیڈول منعقد کیا جائے گا اور دیگر انتظامی سرگرمیاں بھی بغیر کسی رکاوٹ کے انجام دی جائیں گی۔
یونیورسٹی کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا’’یونیورسٹی میں یکم جنوری سے۱۱فروری تک سرمائی تعطیلات ہوں گی تاہم پہلے سے طے شدہ یا طے ہونے والے امتحانات حسب شیڈول منعقد ہوں گے نیز انتظامی سرگرمیوں کی انجام دہی میں بھی کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی۔‘‘
یاد رہے کہ گزشتہ روز کشمیریونیورسٹی نے بھی یکم جنوری سے ۲۵فروری۲۰۲۴تک یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس واقع درگارہ حضرت بل سمیت دیگر اضلاع کے سیٹلائٹ کیمپس میں سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا ۔
اس کے علاوہ یونیورسٹی نے اپنے منسلک سبھی پرائیوٹ کالجوں کی سرمائی تعطیلات کیلئے۲۷دسمبر ۲۰۲۳سے ۱۴فروری ۲۰۲۴تک بند رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے۔اس ضمن میں یونیورسٹی کی جانب باضابطہ طور ایک نوٹیفیکشن جاری کی گئی ہے،جس میں یونیورسٹی کے سبھی شعبہ جات میں زیر تعلیم طلبہ وطالبات اور تدریسی عملے کو مطلع کیا گیا ہے کہ یکم جنوری سے سرمائی چھٹیوں کا اطلاق عمل میں ہوگا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شہری ہلاکتیںـ:’انصاف ہوگا‘۔۔۔وزیر دفاع کی راجوری میں متاثرہ کنبوں سے ملاقات ‘انصاف کی یقین دہانی

Next Post

اسامیوں کو۶ماہ کے اندر پُر کیا جائے گا:منوج سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا

اسامیوں کو۶ماہ کے اندر پُر کیا جائے گا:منوج سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.