ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ایم فل کوئی تسلیم شدہ ڈگری نہیں ‘یو جی سی کی یونیورسٹیوں کو ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-28
in اہم ترین
A A
2021 میں منعقد ہونے والے جونیئر لیگل اسسٹنٹ کی بھرتی کے امتحان کو منسوخ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

نئی دہلی///
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے بدھ کے روز یونیورسٹیوں کو ایم فل کورس پیش کرنے کے خلاف متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تسلیم شدہ ڈگری نہیں ہے۔
یو جی سی سکریٹری منیش جوشی نے کہا’’یو جی سی کے علم میں آیا ہے کہ کچھ یونیورسٹیاں ایم فل (ماسٹر آف فلاسفی) پروگرام کے لئے نئی درخواستیں طلب کر رہی ہیں۔ اس سلسلے میں یہ بات سامنے لائی جاتی ہے کہ ایم فل کی ڈگری تسلیم شدہ ڈگری نہیں ہے۔
جوشی کاکہنا تھا’’یو جی سی (پی ایچ ڈی ڈگری دینے کے لئے کم از کم معیار اور طریقہ کار) ریگولیشن۲۰۲۲ کے ریگولیشن نمبر ۱۴میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ اعلی تعلیمی ادارے کوئی ایم فل پروگرام پیش نہیں کریں گے‘‘۔
کمیشن نے یونیورسٹیوں سے کہا ہے کہ وہ تعلیمی سال۲۰۲۳۔۲۰۲۴ کیلئے اس طرح کے کسی بھی ایم فل پروگرام میں داخلوں کو روکنے کے لئے فوری اقدامات کریں۔
جوشی نے کہا’’طلبا کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ کسی بھی ایم فل پروگرام میں داخلہ نہ لیں۔‘‘ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پاکستان نے مذاکرات کا جواب دہشت گردی سے دیا‘

Next Post

راجواری پونچھ اضلاع انسداد دہشت گردی کی کارروائی تیز کی جائے :راج ناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
دہشت گردوں سے لڑیں لیکن ہم وطنوں کو نقصان نہ پہنچائیں: راجناتھ سنگھ

راجواری پونچھ اضلاع انسداد دہشت گردی کی کارروائی تیز کی جائے :راج ناتھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.