جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’پاکستان نے مذاکرات کا جواب دہشت گردی سے دیا‘

ہمسایہ ملک کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا :رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-28
in اہم ترین
A A
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموںکشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر رویندر رینا نے بدھ کے روز کہاکہ پاکستان یوٹی میں حالات کو درہم برہم کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے۔
رینا نے کہاکہ بھارت نے ہمیشہ امن و شانتی کی بات کی لیکن پاکستان نے اس کا جواب دہشت گردی کی صورت میں دیا۔
ان باتوں کا اظہاررینا نے سانبہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہاکہ بھارت نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی خاطر بات چیت کا سہارا لیا لیکن پڑوسی ملک نے بھارت کی مثبت کوششوں کا دہشت گردی کی صورت میں جواب دیا۔
رینا نے مزید بتایا کہ پاکستان پر کسی بھی صورت میں بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔
فاروق عبداللہ کی جانب سے پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہا’’کیا فاروق عبداللہ اس بات کی گارنٹی لیتے ہیں کہ اگر بھارت پاکستان کے ساتھ بات چیت شروع کرتا ہے تو پاکستان کی اور سے دہشت گردی اور دراندازی بند ہو جائے گی‘‘۔
رینا نے کہاکہ موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی پڑوسی ملک کے ساتھ تعلقات کو استوار کرنے کی خاطر مذاکرات کی پیشکش کی لیکن اس کا جواب دہشت گردی کی صورت میں دیا گیا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں عوامی سرکار کی کوئی نہیں سنتا ، وہاں پر جو بھی وزیر اعظم کی کرسی پر براجمان ہوا اس کو جیل کی ہوا کھانی پڑی۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کو اسی کی زبان میں جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر کے شالہ کدل میں آتشزدگی، چار منزلہ مکان خاکستر

Next Post

’ایم فل کوئی تسلیم شدہ ڈگری نہیں ‘یو جی سی کی یونیورسٹیوں کو ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
2021 میں منعقد ہونے والے جونیئر لیگل اسسٹنٹ کی بھرتی کے امتحان کو منسوخ

’ایم فل کوئی تسلیم شدہ ڈگری نہیں ‘یو جی سی کی یونیورسٹیوں کو ہدایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.