ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

صوبائی کمشنر کا برزلہ بنڈ روڈ پر رواں سال کے آخر تک کام مکمل کرنے کی ہدایت

متبادل روڑ کی تکمیل سے نٹی پورہ سے رام باغ تک ٹریفک کے دباؤ کو کم کیا جا سکتا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-16
in اہم ترین
A A
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر ‘وِجے کمار بدھوری نے نٹی پورہ روڈ پر ٹریفک کی بھیڑ اور بار بار ٹریفک جام کو ختم کرنے کے لئے آج اَپنے سپاٹ وزٹ کے دوران آر اینڈ بی افسران پر زور دیا کہ وہ دسمبر کے آخر تک برزلہ بنڈ روڈ کو فعال بنائیں۔
اِس موقعہ پر صوبائی کمشنر کشمیر کے ہمراہ آر اینڈ بی، ٹریفک پولیس اور ریونیو کے سینئر افسران بھی تھے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ مین سڑک پر ٹریفک کی روانی کو آسان بنانے کیلئے مصروف اوقات میں ٹریفک کا رخ موڑنے کیلئے نٹی پورہ سے برزولا پل تک ایک سڑک تعمیر کی جارہی ہے۔
صوبائی کمشنر کشمیر نے سڑک کی پوری لمبائی پیدل چلتے ہوئے سڑک پر مکمل ہونے والے اور جاری کاموں کا معائنہ کیا۔ اُنہوں نے سڑک سے تجاوزات ہٹانے اور زیر اِلتوا ٔکام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی۔
بدھوری کوجانکاری دی گئی سڑک کا آدھا حصہ مکمل ہو چکا ہے جبکہ باقی آدھا حصہ تعمیر کیا جا رہا ہے جو پندرہ دِن میں مکمل کیاجائے گا۔
اِس موقعہ پر مقامی لوگوں نے متوازی بنڈ روڈ کی ترقی سے نٹی پورہ میں بار بار ہونے والے ٹریفک جام کو ختم کرنے کے ان کے دیرینہ مطالبہ کو پورا کرنے پر صوبائی اَنتظامیہ کا شکریہ اَدا کیا۔
صوبائی کمشنر موصوف نے برزلہ نہرکے بائیں کنارے پر واک وے اور سائیکل ٹریک کی ترقی کے جاری کاموں کا بھی معائنہ کیا۔
اِس موقعہ پراُنہیں ایس ایس سی ایل کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں کی خوبصورتی اور ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں جانکاری دی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی

Next Post

چٹ فنڈ گھوٹالہ:دو کانسٹیبل خواتین کیخلاف عدالت میں چارج شیت داخل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

چٹ فنڈ گھوٹالہ:دو کانسٹیبل خواتین کیخلاف عدالت میں چارج شیت داخل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.