بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ندا ڈار باہر ، فاطمہ نیوزی لینڈ کے خلاف کمان سنبھالیں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-15
in کھیل
A A
ڈار کی آل راؤنڈ کارکردگی، پاکستان نے سیریز 1-1 سے برابر کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

کرائسٹ چرچ///
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں زخمی ہونے والی پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار دوسرے میچ سے باہر ہو گئی ہیں۔ ندا کی غیر موجودگی میں فاسٹ بولر فاطمہ ثنا کو پاکستان کی نئی کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
دوسرا ون ڈے جمعہ کو کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں کھیلا جائے گا۔ 22 سالہ فاطمہ ون ڈے میں پاکستان ویمن ٹیم کی قیادت کرنے والی 10ویں کپتان بن جائیں گی۔ نوجوان باؤلر خود انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف حالیہ سیریز میں نہیں کھیل سکی تھیں۔ تاہم اس سے قبل انہیں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پلیئر آف دی سیریز کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ انہوں نے سیریز میں 5.60 کی اکانومی سے چھ وکٹیں حاصل کیں اور پہلے ٹی 20 میچ میں پلیئر آف دی میچ رہیں۔
فاطمہ نے میچ کے موقع پر ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ون ڈے میں پاکستان ویمنز ٹیم کی قیادت کرنا اعزاز کی بات ہے تاہم ندا ڈار کی انجری کے باعث حالات افسوسناک ہیں۔ وہ ایک تحریک رہی ہیں اور میں ان کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتی ہوں۔‘‘
انہوں نے کہا، “ہم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تاریخی ٹی 20 سیریز جیتی تھی اور میں جانتی ہوں کہ کھلاڑی ون ڈے سیریز میں بھی اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے بے تاب ہیں۔ اگرچہ پہلے ون ڈے میں ہماری کارکردگی اچھی نہیں تھی لیکن ہم کل کے میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے تیار ہیں۔
فاطمہ اس سے قبل ہانگ کانگ میں منعقدہ اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کی کپتانی کر چکی ہیں۔ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی کپتانی کر چکی ہیں۔
پاکستان کو انجری مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور اس کے تین کھلاڑی باہر ہو چکے ہیں۔ ندا کے علاوہ ڈائنا بیگ کو انگلی کی چوٹ کی وجہ سے پہلے ون ڈے سے صرف ایک دن پہلے سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر کردیا گیا تھا جبکہ شوال ذوالفقار کو دوسرے ٹی 20 کے بعد ٹیم سے باہر کردیا گیا تھا۔ تیسرے ون ڈے کے لیے ندا کی دستیابی کا ابھی تک تعین نہیں کیا گیا ہے۔ انہیں دو دن مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔
نیوزی لینڈ نے سوزی بیٹس کی شاندار سنچری کی بدولت تین ون ڈے میچوں میں سے پہلا میچ 131 رن کے آرام دہ فرق سے جیت لیا۔
دوسرے ون ڈے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم: فاطمہ ثنا (کپتان)، عالیہ ریاض، بسمہ معروف، غلام فاطمہ، منیبہ علی (وکٹ کیپر)، نازیہ علوی (وکٹ کیپر)، نشرہ سندھو، نتالیہ پرویز، عمائمہ سہیل، صدف شمس، سعدیہ اقبال، سدرہ امین، ام ہانی اور وحیدہ اختر۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اس چُوک پر بھی سیاست !

Next Post

فاطمہ ثناء پاکستان کی خاتون ٹیم کی قیادت کرنے والی 10ویں ون ڈے کپتان بنیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
Next Post
فاطمہ ثنا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

فاطمہ ثناء پاکستان کی خاتون ٹیم کی قیادت کرنے والی 10ویں ون ڈے کپتان بنیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.