منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجیہ سبھا میں طلباء کو فوجی تعلیم دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-13
in اہم ترین
A A
فوج میں۱۰۸خواتین افسران کو کرنل بنا کر کمانڈ کی ذمہ داری دی جائے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

نئی دہلی//
عالمی سطح پر پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظرآج راجیہ سبھا میں ملک میں اسکول اور کالج کے طلباء کو فوجی تعلیم فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیاگیا۔
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے کیلاش سونی نے ایوان میں وقفہ صفر کے دوران یہ مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی حالات اور آزادی کے بعد سے مسلسل دراندازی کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات کے پیش نظر اب اسکولوں میں نویں سے بارہویں تک اور کالجوں کے طلبا کو کو فوجی تعلیم دینے کی ضرورت ہے ۔
سونی نے کہا کہ سپریم کورٹ نے حال ہی میں آسام حکومت سے ریاست میں دراندازی کے بارے میں جانکاری مانگی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان اور چین عدم استحکام پھیلانے میں بھی پیچھے نہیں رہتے ۔ اس وقت نوجوان موبائل فون کے استعمال کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں، اس لیے فزیکل فٹنس بڑھانے کیلئے فوجی تعلیم کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںایمز کا۹۲اورکشمیر ایمز کا ۴۴فیصد تعمیری کام مکمل ہو چکا ہے: مرکز

Next Post

گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.