ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر پر دھند ختم، اب غلام کشمیر کو آزاد کرانے کی باری : آلوک کمار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-12
in اہم ترین
A A
دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی کے تین سال: جنگجوئیت سے جڑی ہلاکتوں میں ۳۰ فیصد کمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے جموں کشمیر میں آئین کے آرٹیکل۳۷۰کو ہٹانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے آج کہا کہ اس سے متعلق ابہام کی دھند صاف ہو گئی ہے اور اب مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے چنگل سے آزاد کرایا جانا چاہئے ۔
وی ایچ پی کے انٹرنیشنل ورکنگ پریذیڈنٹ اور سینئر ایڈوکیٹ آلوک کمار نے آرٹیکل۳۷۰پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ لافانی شہید ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ایک شکر گزار قوم کے خراج کی طرح ہے ۔ان کاکہنا تھا’’آج کا فیصلہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ۴۸۔۱۹۴۷میں مہاراجہ ہری سنگھ کی طرف سے دستخط شدہ الحاق کا معاہدہ حتمی اور درست تھا۔ جموں و کشمیر ہمیشہ سے ہندوستان کا اٹوٹ حصہ رہا ہے اور رہے گا‘‘۔
وی ایچ پی کے لیڈر نے کہا’’کچھ سیاسی عزائم کی وجہ سے اس وقت کی حکومت نے آرٹیکل۳۷۰کے ذریعے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دیا تھا۔ ہندوستان کی پارلیمنٹ نے اس آرٹیکل کو ہٹا دیا تھا۔ لیکن پھر بھی اس کیس کی وجہ سے کچھ دھند تھی جو آج کے فیصلے کے بعد صاف ہو گئی۔ ہمیں یقین ہے کہ جموں و کشمیر میں ترقی کا بہاؤ اسی رفتار سے بڑھتا رہے گا‘‘۔
آلوک کمار نے کہا’’اب جموں کشمیر میں صرف ایک بڑا کام رہ گیا ہے ۔ یعنی پاکستان کے چنگل سے مقبوضہ کشمیر کی آزادی۔ ہمیں یقین ہے کہ ایک مضبوط ہندوستان اور ایک پرعزم حکومت پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کو جلد آزاد کرا سکے گی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفعہ۳۷۰:عدالت عظمیٰ کا فیصلہ ایک تاریخی فیصلہ ہے : رویندر رینہ

Next Post

سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے میں تاریخی دفعہ ۳۷۰ تاریخ بن گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے میں تاریخی دفعہ ۳۷۰ تاریخ بن گئی

سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے میں تاریخی دفعہ ۳۷۰ تاریخ بن گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.