اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات افشا ہونے پر بائیڈن دل برداشتہ ہیں : وائٹ ہاؤس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-11
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات افشا ہونے پر بائیڈن دل برداشتہ ہیں : وائٹ ہاؤس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

واشنگٹن//
وائٹ ہاؤس کی خاتون ترجمان جین سیکی کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن نیوز میڈیا کی حالیہ رپورٹوں کی وجہ سے دل برداشتہ ہیں۔ ان رپورٹوں میں امریکی انٹیلی جنس نے بظاہر یہ موقف پیش کیا ہے کہ روسی بحری جہاز اور یوکرین میں روسی جنرلوں کو نشانہ بنانے کے لیے یوکرین کی مدد میں امریکی انٹیلی جنس کا ہاتھ ہے۔
سیکی نے پیر کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "بائیڈن کے نزدیک یہ ہمارے کردار کے بارے میں مبالغہ آرائی اور غلط بیانی ہے … یہ یوکرینیوں اور ان کی قیادت کے کردار کو کم کرنے کے مترادف ہے … یہ کسی طور بھی تعمیری موقف محسوس نہیں ہوا”۔
اس سے قبل اعلی سطح کے امریکی ذمے داران نے نیویارک ٹائمز اخبار کو انکشاف کیا تھا کہ "امریکا کی جانب سے فراہم کی گئی انٹیلی جنس معلومات نے کئی روسی جنرلوں کو نشانہ بنانے اور ہلاک کرنے میں یوکرین کی مدد کی۔ یہ روسی جنرل یوکرین کی جنگ میں مارے گئے”۔
یوکرینی ذمے داران نے اخبار کو بتایا کہ انہوں نے ہراول دستوں میں موجود 12 کے قریب جنرلوں کو موت کے گھاٹ اتارا۔ اس تعداد نے عسکری تجزیہ کاروں کو حیران کر ڈالا۔ اخبار کا یہ بھی کہنا تھا کہ مذکورہ مدد اُن خفیہ کوششوں کا حصہ ہے جو امریکی صدر کی انتظامیہ لڑائی کے میدان کے بارے میں یوکرین کو انٹیلی جنس معلومات فراہم کرنے کے واسطے کر رہی ہے۔
البتہ وائٹ ہاؤس کی خاتون ترجمان نے تیزی دکھاتے ہوئے ان میڈیا رپورٹوں کو غیر درست قرار دیا۔
اس سے قبل امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) نے روسی جنرلوں کو نشانہ بنانے کے سلسلے میں کئیف حکومت کی مدد کی "غیر مطلق” تردید کی تھی۔
پینٹاگان کے ترجمان جون کیربی کا کہنا تھا کہ امریکا یوکرینیوں کو انٹیلی جنس معلومات ارسال کر رہا ہے تا کہ وہ اپنے ملک کا دفاع کر سکیں۔ تاہم ترجمان نے واضح کیا کہ "ہم میدان جنگ میں سینئر عسکری قیادت کی موجودگی کی جگہاؤں کے بارے میں معلومات پیش نہیں کر رہے ہیں … اور نہ یوکرین کی فوج کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کے فیصلوں میں شریک ہیں”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

طالبان نے خواتین سے متعلق اپنے حالیہ فیصلے واپس نہ لیے تو ان پر دباؤ بڑھائیں گے: امریکہ

Next Post

رواں سال حج کے لئے عمر کی حد کا اعلان کردیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
عالمی خبریں

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

2025-05-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

2025-05-10
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد
عالمی خبریں

کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد

2025-05-10
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری
عالمی خبریں

اسرائیل کے جنوبی لبنان پر شدید فضائی حملے۔ شہریوں میں خوف و ہراس

2025-05-10
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
Next Post
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی

رواں سال حج کے لئے عمر کی حد کا اعلان کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.