ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امت شاہ 10 دسمبر کو پٹنہ میں مشرقی علاقائی کونسل کی 26ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-10
in قومی خبریں
A A
وزیر داخلہ کا دورہ شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ،اتوار 10 دسمبر 2023 کو پٹنہ، بہار میں مشرقی علاقائی کونسل کی 26ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے ۔ مشرقی علاقائی کونسل میں بہار، مغربی بنگال، اڈیشہ اور جھارکھنڈ کی ریاستیں شامل ہیں۔ بہار سرکار کے تعاون سے وزارت داخلہ، حکومت ہند کے تحت بین ریاستی کونسل سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام یہ میٹنگ منعقد کی جا رہی ہے ۔ مشرقی علاقائی کونسل کی 26ویں میٹنگ میں ہر ریاست کے دو سینئر وزراء کے ساتھ تمام ممبرریاستوں کے وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے ۔ ریاستی حکومتوں کے چیف سکریٹریز اور دیگر سینئر افسران اور مرکزی حکومت کے سینئر افسران بھی میٹنگ میں شرکت کریں گے ۔
ریاستوں کی تنظیم نو کے قانون 1956 کی دفعہ 15-22 کے تحت، سال 1957 میں پانچ علاقائی کونسلیں قائم کی گئیں۔ مرکزی وزیر داخلہ ان پانچ علاقائی کونسلوں کے چیئرمین ہیں، جبکہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ایڈمنسٹریٹر/لیفٹیننٹ گورنرمتعلقہ علاقائی کونسل سے اس کے رکن ہوتے ہیں، جن میں سے ایک، ہر سال باری باری وائس چیئرمین ہوتا ہے ۔ ہر ریاست سے دو مزید وزراء کو گورنر کونسل کے ممبر کے طور پر نامزد کرتا ہے ۔ ہرعلاقائی کونسل نے چیف سیکرٹریز کی سطح پر ایک قائمہ کمیٹی بھی تشکیل دی ہے ۔ بہار کے وزیر اعلیٰ مشرقی علاقائی کونسل کی 26ویں میٹنگ کے نائب چیئرمین ہیں۔
ریاستوں کی طرف سے تجویز کردہ مسائل پہلے متعلقہ علاقائی کونسل کی قائمہ کمیٹی کے سامنے بحث کے لیے پیش کیے جاتے ہیں۔ جن مسائل کو باہمی رضامندی سے حل نہیں کیا جا سکتا انہیں علاقائی کونسل کے اجلاس میں بحث کے لیے پیش کیا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجستھان اسمبلی انتخابات کے نتائج پر کانگریس کی جائزہ میٹنگ

Next Post

دویانگ لوگوں کو ہمدردی نہیں چاہیے : دھنکھڑ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

دویانگ لوگوں کو ہمدردی نہیں چاہیے : دھنکھڑ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.