جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہر گھپلے میں کانگریس کے لیڈر شامل ہیں:اسمرتی ایرانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-10
in قومی خبریں
A A
اسمرتی ایرانی کی بیٹی کے ریسٹورنٹ کو جاری کیے گئے لائسنس کی جانچ ہونی چاہیے : ترنمول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

امیٹھی// مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے اپنے پارلیمانی حلقے میں ہفتہ کو گاندھی کنبے پر جم کر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ایک جانب ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی ملک کو ترقی یافتہ بنانے کو پرعزم ہے تو دوسری جانب کانگریس قیادت بدعنوانی کو وقف ہر دن نئے نئے گھپلے کررہی ہے ۔
انہوں نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کیوں ہے کہ جہاں گھپلہ وہیں کانگریس کے لیڈر کا نام ہے ۔
مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی ہفتہ کو ایک روزہ امیٹھی دورے پر تھیں۔ انہوں نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک جانب نریندر مودی ملک کے ہر شہری ہر کنبے کو مستحکم اور محفوظ کرنا چاہ رہے ہیں۔ دوسری جانب کانگریس کی قیادت بدعنوانی کو وقف ہر دن نئے نئے گھپلے کررہی ہے ۔
انہوں نے کانگریس پر بڑا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انسان کے ساتھ ساتھ مشین تھک گئی لیکن کانگریس کے بدعنوان لیڈر کے گھر سے ابھی پیسہ برآمد ہورہا ہے ۔ انہوں نے کانگریس پر بدعنوانی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بدعنوانی کا 200 کروڑ روپیہ کانگریس کے ایک سینئر ایم پی کے گھر سے ملنا۔ یہ گاندھی خاندان میں کس کا اے ٹی ایم ہے ۔ اس سوال کے جواب کا انتظار رہے گا۔ آگے انہوں نے کہا کہ کانگریس کا یہ پہلے ایم پی نہیں ہیں۔ آپ کو بتا دیں کانگریس کے ایک ایم پی کو عدالت نے پہلے ہی سزا دی ہوئی ہے ۔ آخر ایسا کیوں ہے کہ جہاں گھپلہ وہیں کانگریس کے لیڈر کانام آتا ہے ۔
مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی اپنے ایک روزہ امیٹھی دورے کے دوران پارلیمانی حلقے کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کارکنوں سے ملاقات کی۔ وہیں کئی کارکنوں کے یہاں منعقد تقریب میں شرکت کر کے ان کا حال چال جانا۔ اسمرتی ایرانی دھنج لال پور ،مادھیو پور میں واقع پرائمری اسکول کے احاطے میں چل رہے ‘ ہمارا عزم ترقی یافتہ ہندوستان’ پروگرام میں شرکت کی۔ جہاں ماں سرسوتی کی مورتی پر دیپ جلا کر پھول و گلپوشی کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زمبابوے کے کپتان سکندر رضا پر دو میچوں کی پابندی

Next Post

راجستھان اسمبلی انتخابات کے نتائج پر کانگریس کی جائزہ میٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

راجستھان اسمبلی انتخابات کے نتائج پر کانگریس کی جائزہ میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.