ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ریلوے اوور برج اور انڈر پاس کی ڈھائی گنا تیز رفتار تعمیر: اشونی وشنو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-09
in قومی خبریں
A A
افسران کو ہر گھر میں کنکٹویٹی کو یقینی بنانا چاہئے : وزیر مواصلات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// ریلوے وزیر اشونی وشنو نے جمعہ کو راجیہ سبھا میں بتایا کہ پچھلے نو برسوں میں ملک میں ریلوے اوور برجز (آر او بی) اور انڈر پاسیز کی تعداد اس سے پہلے کے دس برسوں کے مقابلے میں ڈھائی گنا زیادہ ہے ۔
ایوان میں وقفہ سوالات کے دوران ضمنی سوالات کے جواب میں مسٹر ویشنو نے کہا کہ 4149 (ROB) اور انڈر پاسز سال 2004-14 کے دوران بنائے گئے تھے ۔ اس کے مقابلے میں 2014-23 کے دوران 10887 ROBs اور انڈر پاسیز بنائے گئے جو کہ ان کے تعمیراتی کام میں ڈھائی گنا اضافہ کو ظاہر کرتا ہے ۔
وزیر ریلوے نے کہا کہ وزارت نے (ROB) کی تعمیر اور انڈر پاسیز کے حوالے سے قواعد و ضوابط میں بہتری لائی ہے اور مالیاتی دفعات میں بھی اضافہ کیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ الائنمنٹ اور منظوری وغیرہ کے حوالے سے 80 قسم کے معیارات بنائے گئے ہیں جس سے منظوری کے عمل میں تیزی آئی ہے ۔
آر او بی اور انڈر پاس پر توجہ مرکوز کیے گئے سوالات کے درمیان وزیر ریلوے سے مارکسسٹ کمیونسٹ پارٹی کے جان برٹاس نے بھی سوال کے وقفے کے دوران بزرگ شہریوں کو ریل سفر میں رعایت بحال کرنے کے بارے میں پوچھا مگر مسٹر وشنو نے اس کس کوئی جواب نہیں دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جج فیصلہ سناتے وقت ذاتی خیالات یا نصیحت کرنے سے گریز کریں: سپریم کورٹ

Next Post

ریپو ریٹ کے مستحکم رہنے سے رئیل اسٹیٹ میں خوشی کی لہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ریزرو بینک کے مرکزی بورڈ نے موجودہ اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا

ریپو ریٹ کے مستحکم رہنے سے رئیل اسٹیٹ میں خوشی کی لہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.