ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں:پرائیویٹ اسکول میں بم کی جھوٹی دھمکی سے افرا تفری مچ گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-07
in اہم ترین
A A
جموں: ایک پرائیویٹ اسکول میں بم کی جھوٹی دھمکی سے افرا تفری مچ گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموں کے رزیڈنسی روڈ علاقے میں واقع دہلی پبلک اسکول (ڈی پی ایس) میں بدھ کے روز مبینہ بم کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد افراتفری مچ گئی تاہم پولیس نے فوری طور پر وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کرکے علاقے کو سینیٹائز کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ اطلاع جھوٹی نکلی اور اس ضمن میں ایک مقدمہ درج کیا گیا۔
جموں پولیس نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’جموں پولیس نے ایک پرائیویٹ اسکول کو نا معلوم کال کرنے والے کی طرف سے بم کی دھمکی ملنے پر فوری کارروائی عمل میں لائی‘‘۔
پولیس نے کہا’’پولیس نے وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کرکے علاقے کو سینیٹائز کیا یہ ایک جھوٹی اطلاع نکلی اور اس کے متعلق مقدمہ درج کیا گیا‘‘۔
ذرائع کے مطابق اسکول کے ایک ٹیچر کو فون کال میں اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ اس کے فوراً بعد پولیس نے پولیس وہاں پہنچی اور بم ناکارہ بنانے والی ٹیم کو بھی طلب کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیز فائر کرنا اور اقوام متحدہ جانا کشمیر کے حوالے سے نہرو کی دو بڑی غلطیاں

Next Post

دفعہ ۳۷۰ جموںکشمیر میں ۴۵ہزار ہلاکتوں کی ذمہ دار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’ منی پور پر بحث کیلئے تیار ہیں‘:ملک بحث چاہتا ہے لیکن پتہ نہیں اپوزیشن ایسا کیوں نہیں چاہتی :شاہ

دفعہ ۳۷۰ جموںکشمیر میں ۴۵ہزار ہلاکتوں کی ذمہ دار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.