جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم موجودہ دور میں دنیا کا بہترین بلے باز ہے، ویٹوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-11
in کھیل
A A
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ولنگٹن//
سابق نیوزی لینڈ کپتان ڈینیئل ویٹوری نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو موجودہ دور میں دنیا کا بہترین بلے باز قرار دیدیا ہے۔ ایک انٹرویومیں نیوزی لینڈ کے سابق اسپنر ڈینیئل ویٹوری نے کہا کہ کرکٹ کے الگ الگ فارمیٹس کے بارے میں کہنا مشکل ہے تاہم ابھی بابر اعظم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد دیکھا جائے تو بہترین فارم میں ہیں۔
انہوںنے کہاکہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم اچھی فارم میں ہیں اور انہوں نے اپنی آخری 5 بین الاقوامی اننگز میں 50 پلس سکور بنائے ہیں،خاص بات یہ ہے ان کی آخری پانچوں اننگز آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی سرزمین پر تھیں اور بابر کی کارکردگی شاندار تھی۔ جہاں انہوں نے ون ڈے میں لگاتار سنچریاں بنائیں تو وہیں لاہور ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں نصف سنچریاں بنائیں۔خیال رہے کہ بابر اعظم اب تک کرکٹ کریئر میں 40 ٹیسٹ، 86 ون ڈے اور 74 ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل کھیل چکے ہیں۔انہوں نے بین الاقوامی کیریئر میں مجموعی طور پر 9798 رنز بنائے ہیں۔ٹی 20 میں ان کا اسٹرائیک ریٹ 129.44، ون ڈے میں 90.29 اور ٹیسٹ میں 53.78 ہے۔ وہ اب تک 23 بین الاقوامی سنچریاں بھی بنا چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گجرات ‘بے خوف کرکٹ کھیلتا ہے: گواسکر

Next Post

ہندوستانی مردوں کے بعد خواتین نے بھی تھامس اینڈ اوبر کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا

ہندوستانی مردوں کے بعد خواتین نے بھی تھامس اینڈ اوبر کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.