ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وئلے کی پیداوار کا تخمینہ ایک ارب ٹن : پرہلاد جوشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-07
in قومی خبریں
A A
پارلیمنٹ میں عام بجٹ، شکریہ کی تحریک میں تمام امور پر بحث ہو جائے گی: جوشی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// حکومت نے بدھ کو لوک سبھا میں بتایا کہ ملک میں کوئلے کی پیداوار تقریباً ایک ارب ٹن ہونے کا امکان ہے اور آنے والے وقت میں کوئلے کی درآمد کو روک دیا جائے گا۔
کوئلہ کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پہلے ملک میں کوئلے کی پیداوار 54 کروڑ ٹن سے 56.50 کروڑ ٹن تک تھی، لیکن اس بار یہ اعدادو شمار بڑھکر ایک ارب ٹن ہونے جا رہاہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان نہ صرف کوئلے کی پیداوار کے معاملے میں خود کفیل ہو جائے گا بلکہ آنے والے وقت میں اس کی درآمد کو روک دیا جائے گا۔
ایک اور ضمنی سوال کے جواب میں مسٹر جوشی نے کہا کہ ملک میں تجارتی کوئلے کی کان کنی شروع ہو چکی ہے اور اس سال ایسی کانوں سے 15 ملین ٹن کوئلہ پیدا ہو گا۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ ملک میں کمرشل کوئلے کی کان کنی کے لیے 91 بلاکس کی نیلامی کی گئی اور ان میں کمرشئل مائننگ شروع ہو گئی ہے ۔ اس بار تجارتی کان کنی کے ذریعے 1.5 کروڑ ٹن کوئلہ پیدا کیا جائے گا۔ پہلی بار ہم نے کمرشل کان کنی میں پیداوار شروع کی ہے ۔
مسٹر جوشی نے کہا کہ پہلے کوئلہ بلاک کی تقسیم اور پیدا شدہ کوئلے کی تقسیم میں بے ضابطگیاں ہوتی تھیں لیکن اب موجودہ حکومت کے تحت اس سمت میں شفافیت آئی ہے اور ملک میں کوئلے کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجیہ سبھا میں 1.29 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی سپلیمنٹری گرانٹس کا پہلا مطالبہ پیش

Next Post

غزہ کو غیر مسلح کرنا ناگزیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

غزہ کو غیر مسلح کرنا ناگزیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.