ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے طوفان مچونگ میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-07
in قومی خبریں
A A
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت پیغام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے طوفان مچونگ کی وجہ سے خاص طور پر تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور پڈوچیری میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔
مسٹرمودی نے اس طوفان میں زخمی یا متاثر ہونے والوں کے لیے بھی دعا کی اور کہا کہ حکام متاثرین کی مدد کے لیے زمینی سطح پر انتھک کام کر رہے ہیں اور حالات مکمل طور پر معمول پر آنے تک اپنا کام جاری رکھیں گے ۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘میری ہمدردیاں ان لوگوں کے خاندانوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے سائیکلون مچونگ کی وجہ سے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے ، خاص طور پر تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور پڈوچیری میں۔ میری دعائیں اس طوفان کے نتیجے میں زخمی یا متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہیں۔ حکام متاثرہ افراد کی مدد کے لیے زمینی سطح پر انتھک کام کر رہے ہیں اور حالات مکمل طور پر معمول پر آنے تک اپنا کام جاری رکھیں گے ‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سائبر سیف انڈیا کی تعمیر وزارت داخلہ کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے

Next Post

راجیہ سبھا میں 1.29 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی سپلیمنٹری گرانٹس کا پہلا مطالبہ پیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
اڈانی گروپ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری

راجیہ سبھا میں 1.29 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی سپلیمنٹری گرانٹس کا پہلا مطالبہ پیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.