ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایم ایس پی پر کمیٹی 30-35 بار میٹنگ ہو چکی ہے: مرکزی وزیرتومر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-06
in قومی خبریں
A A
بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنےکے ساتھ قدرتی پانی کے ذرائع کا تحفظ بھی ضروری ہے – تومر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//
مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے منگل کو کہا کہ زرعی مصنوعات پر کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) دینے کے قانونی حق کا درجہ دینے کے لیے سفارشات پیش کرنے کے لئے کمیٹی کی کارروائی جاری ہے۔ لیکن فی الحال اس کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔
لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران کانگریس کے ادھیر رنجن چودھری کے سوال کے جواب میں مسٹر تومر نے کہا کہ اس کے لیے ایک کمیٹی بنائی گئی تھی، جس کی 30-35 میٹنگیں ہو چکی ہیں اور اس کی رپورٹ کا انتظار ہے۔مسٹر تومر نے کہا کہ سوامی ناتھن کمیشن کی سفارشات کے مطابق کسانوں کی پیداوار کی سرکاری قیمت کا تعین زرعی لاگت پر کم از کم 50 فیصد منافع شامل کرکے کیا جا رہا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزیر مملکت شوبھا کرندلاجے نے کہا کہ حکومت کسان سمان یوجنا کے تحت تمام اہل کسانوں کو مالی مدد فراہم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ اس کے لیے درخواست دینے کا عمل آسان بنا دیا گیا ہے اور کسان موبائل ایپ کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ کسان سمان یوجنا کسانوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے اور بیرونی ممالک میں بھی اس کی تعریف ہو رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غریبوں کی فلاح و بہبود کی مودی کی اسکیم ایک مثالی ماڈل: مرکزی وزیرپرہلاد پٹیل

Next Post

سناتن دھرم پر قابل اعتراض تبصروں کا معاملہ راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

سناتن دھرم پر قابل اعتراض تبصروں کا معاملہ راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.