ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان کی خاتون کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-06
in کھیل
A A
پاکستان کی خاتون کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ڈنیڈن// پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے منگل کو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹی 20 میچ 10 رنز سے جیت کر تین میچوں کی سیریز میں0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم نے 20 اوورز میں چھ وکٹوں پر 137 رنز بنائے۔ پاکستان کو پہلا جھٹکا اس وقت لگا جب پانچویں اوور کی پہلی گیند پر شوال ذوالفقار سات رن بناکر آوٹ ہوگئیں۔ منیبہ علی نے 28 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے 35، عالیہ ریاض نے 22 گیندوں پر ایک چھکے اور تین چوکوں سے سجی 32 رنز کی ناٹ آوٹ جارحانہ اننگز کھیلی، جبکہ بسمہ معروف اور کپتان ندر ڈار بالترتیب 21 اور 14 رنز بنا سکیں۔
عالیہ ریاض کو شاندار کارکردگی پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا انعام دیا گیا۔
پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 138 رنز کا ہدف دیا۔
نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ کی جانب سے فرین جونز اور مولی پین فولڈ نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔
138 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے آئی نیوزی لینڈ کی ٹیم کا آغاز انتہائی خراب رہا اور ٹیم نے جلد ہی سوزی بیٹس اور سوفی ڈیوائن سمیت چار وکٹیں گنوا دیں۔ جارجیا پلمر نے 28 گیندوں پر 28 رنز کی اننگز کھیلی۔ جارجیا کے علاوہ نیوزی لینڈ کی کوئی بھی بلے باز 25 رنز کا ہندسہ عبور نہ کر سکیں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں پر صرف 127 رنز بنا سکی اور 10 رنز سے میچ ہار گئی۔
پاکستان کی جانب سے فاطمہ ثنا نے 3، سعدیہ اقبال نے 2 اور ندا ڈار نے ایک وکٹ حاصل کی۔یہ پہلا موقع تھا جب پاکستان ویمن ٹیم نے ملک سے باہر سیریز جیتی ہے۔ اس سے قبل اکتوبر 2018 میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز جیتی تھی۔
سیریز کا تیسرا اور آخری میچ ہفتہ کو کوئنس ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 4-2 سے شکست دی

Next Post

آسٹریلیا میں ایسی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں جو دونوں ممالک کے کرکٹ فینز کو پرجوش کرے : شان مسعود

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
شان مسعود کو نائب کپتان بنا کر غلطی کی گئی: عاقب جاوید

آسٹریلیا میں ایسی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں جو دونوں ممالک کے کرکٹ فینز کو پرجوش کرے : شان مسعود

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.