منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پی سی بی کے آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز سے نام واپس لینے پررؤف کو نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-06
in عالمی خبریں
A A
ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئےحارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ نہ ہوسکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

لاہور//پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کو بی بی ایل میں کھیلنے کے لیے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) دینے اور آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے دستبردار ہونے والے رؤف کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔
پی سی بی سے منظوری ملنے کے بعد تینوں کھلاڑی 28 دسمبر تک بی بی ایل میں کھیل سکیں گے۔ بورڈ نے کہا ہے کہ یہ منظوری کھلاڑیوں کے کام کے بوجھ اور ملک کی مردوں کی ٹیم کے مستقبل کے دورے کے شیڈول کو مدنظر رکھتے ہوئے دی گئی ہے۔ دورہ آسٹریلیا کے بعد پاکستانی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنی ہے۔
واضح رہے کہ بی بی ایل (بگ بیش لیگ) 2023-24 کا پہلا میچ 7 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ ان کھلاڑیوں کو صرف 28 دسمبر تک بی بی ایل میں کھیلنے کی اجازت ہے۔ ایسی صورتحال میں اسامہ اور روؤف میلبورن اسٹارز کے لیے محض پانچ میچ کھیل سکیں گے۔ زمان بھی سڈنی تھنڈرز کے لیے اتنے ہی میچز کھیل سکیں گے۔
بورڈ نے کہا ’’پی سی بی سمجھتا ہے کہ یہ کام کے بوجھ کے انتظام کے ساتھ ساتھ اس معاملے میں شامل تمام فریقوں کے لیے ایک متوازن فیصلہ ہے۔ اس میں سبھی متعلقین کو مدنظر رکھا گیا ہے۔‘‘
میلبورن اسٹارز کی ٹیم نے پہلے ہی سے رؤف کی جگہ کھلاڑی کی تلاش شروع کر دی ہے۔ انہوں نے اولی اسٹون کو پریکٹس سیشن کے لیے بلایا۔ اسٹون کو ان کی ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
رؤف کے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز نہ کھیلنے کے حالیہ فیصلے سے ناراض پی سی بی کے کئی ارکان نے بھی انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اس تناظر میں انہوں نے رؤف کو وجہ بتاؤ نوٹس بھی جاری کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوئی سیاسی پارٹی اب اچھوت نہیں رہی 

Next Post

ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 4-2 سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 4-2 سے شکست دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.