ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اجے بھٹ گھانا کے اکرا میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی وزارتی میٹنگ میں شرکت کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-03
in قومی خبریں
A A
کورونا بحران کی وجہ سے فوج میں بھرتی متاثر: وزارت دفاع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ اقوام متحدہ (یو این) امن مشن کی وزارتی میٹنگ میں شرکت کرنے کے لیے 05 سے 06 دسمبر 2023 تک گھانا کے اکرا کا سرکاری دورہ کریں گے ۔ اقوام متحدہ کے امن آپریشن کا محکمہ اور جمہوریہ گھانا اس اجلاس کے میزبان ہیں۔
اقوام متحدہ کے امن مشن کے وزارتی اجلاس کا مقصد اقوام متحدہ کے امن فوجیوں کو درپیش سیکورٹی اور آپریشنل چیلنجوں سے نمٹنا اور دنیا بھر میں تعینات ان مشنوں کے لیے حمایت پیدا کرنا ہے ۔ اقوام متحدہ کے مختلف امن مشنوں میں زیادہ سے زیادہ فوجی اور ساز و سامان بھیج کر ہندوستان ہمیشہ سب سے آگے رہا ہے ۔
میٹنگ کے موقع پر، وزیر مملکت برائے دفاع رکن ممالک کے شریک وزراء کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں کریں گے اور مصروفیات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے دفاعی تعاون کے معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ اس دورے کے دوران وہ اکرا میں ہندوستانی کمیونٹی سے بھی بات چیت کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دروپدی مرمونے راشٹر سنت تکڈوجی مہاراج ناگپور یونیورسٹی کے 111ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کی

Next Post

وزیر اعظم مودی 4 دسمبر کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم مودی 4 دسمبر کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.