منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ جھڑپ میںلشکر کا مقامی جنگجو جاں بحق

کئی جرائم میں ملوث تھا ‘آپریشن ختم:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-02
in اہم ترین
A A
ترال جھڑپ میں دو مقامی جنگجو مارے گئے

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے آری ہال علاقے میں جمعرات کی رات سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان شروع ہونے والاتصام لشکر طیبہ سے وابستہ ایک مقامی جنگجو کے جاں بحق ہونے پر اختتام پذیر ہوا۔جاں بحق جنگجو کی شناخت کفایت ایوب الائی ولد محمد ایوب الائی ساکن پنجورہ شوپیاں کے بطور کی گئی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی موجودگی کے متعلق مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پلوامہ پولیس، فوج کی۴۴آر آر اور سی آر پی ایف کی۱۸۲ویںبٹالین کی مشترکہ ٹیم نے پلوامہ کے آری ہال علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کی ایک ٹیم جب مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچی تو ویاں چھپے دہشت گرد نے اس پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔
پولیس کا کہنا تھا’’تصادم آرائی کے دوران کفایت ایوب الائی ولد محمد ایوب الائی ساکن پنجورہ شوپیاں نامی دہشت گرد کو مارا گیا جو کالعدم جنگجو تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ تھا اور جائے انکائونٹر سے اس کی لاش بھی بر آمد کی گئی‘‘۔
پولیس بیان میں کہا گیا’’پولیس ریکارڈ کے مطابق جاں بحق دہشت گردی سے متعلق کئی جرائم میں ملوث تھا اور اس کے خلاف پولیس اسٹیشن شوپیاں میں کئی مقدمے درج ہیں‘‘۔
بیان کے مطابق جائے تصادم سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد بر آمد کیا گیا جس میں ایک پستول‘۲میگزین‘۵آر ڈی ایس اور۲گرینیڈ شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی ایس ایف انڈیا کا یوم تاسیس

Next Post

’دو برسوں میںپاک‘بنگلہ سرحد کو محفوظ کریں گے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

’دو برسوں میںپاک‘بنگلہ سرحد کو محفوظ کریں گے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.