ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی ایس ایف انڈیا کا یوم تاسیس

منوج سنہا کی اہلکاروں کو مبارک باد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-02
in اہم ترین
A A
ہمارا مقصدکسانوں کی زندگی کو بہتربناناہے:سنہا

SRINAGAR, SEP 30 (UNI) Jammu and Kashmir Lt governor Manoj Sinha during the inauguration of workshop on Sericulture "Silk Samagra & beyond” in Srinagar on Friday.. UNI PHOTO-72U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) انڈیا کو ان کے یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی۔
سنہا نے کہا’’ہندوستان کی پہلی لائن آف ڈیفنس اور ہمارے سرحدوں کی نگہبان کے طور پر بی ایس ایف اپنے نصب العین’زندگی تک خدمت‘کی رہنمائی میں پوری لگن کے ساتھ قوم کی خدمت کر رہی ہے‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ’ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’بی ایس ایف انڈیا کے اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارک باد دیتا ہوں، ہندوستان کی پہلی لائن آف ڈیفنس اور ہمارے سرحدوں کی نگہبان کے طور پر بی ایس ایف اپنے نصب العین ’زندگی تک خدمت‘کی رہنمائی میں پوری لگن کے ساتھ قوم کی خدمت کر رہی ہے‘‘۔
سنہانے کہا’’میں ان کی مثالی ہمت اور مادر وطن کے تئیں بے لوث خدمت کے جذبے کو سلام کرتا ہوں۔‘‘
بتادیں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کو یکم دسمبر ۱۹۶۵کو معرض وجود میں لایا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کی پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘میں شرکت

Next Post

پلوامہ جھڑپ میںلشکر کا مقامی جنگجو جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ترال جھڑپ میں دو مقامی جنگجو مارے گئے

پلوامہ جھڑپ میںلشکر کا مقامی جنگجو جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.