ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈگری کالجوں میں یکم دسمبر سے آن لائن کلاسزکا انعقاد ہوگا:شرما

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-01
in اہم ترین
A A
ڈگری کالجوں میں یکم دسمبر سے آن لائن کلاسزکا انعقاد ہوگا:شرما
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
کشمیر صوبے کے سبھی ڈگری کالجوں میں یکم دسمبر سے آن لائن کلاسز شروع کرنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔
اعلیٰ تعلیم کے سپیشل سیکریٹری کے مطابق یکم دسمبر سے لے کر ۳۱دسمبر تک حکم نامے پر عملدرآمد ہوگا۔
اعلیٰ تعلیم محکمہ کے سیکریٹری ڈاکٹر روی شنکر شرما کی جانب سے جاری کئے گئے حکم نامے کے مطابق قبل از وقت سردیاں شروع ہونے کے باعث کشمیر صوبے کے تمام گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں داخلہ لینے والے طالب علموں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
شرما کے مطابق سردی کی وجہ سے گرمی کے ناکافی انتظامات کے باعث درس وتدریس کے کام کاج میں رکاوٹ پیش آرہی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ دورافتادہ علاقوں سے آنے والے طلبا کو ہوسٹل میں رہنا پڑتا ہے جس وجہ سے انہیں دقتیں پیش آ رہی ہیں۔
ناساز موسمی صورتحال اور شدید سردی کے حالات میں بلا روک ٹوک تعلیم کے حصول کو یقینی بنانے کے لئے کشمیر ڈویڑن کے سرکاری ڈگری کالجوں میں یکم دسمبر سے ۳۱دسمبر۲۰۲۳تک آن لائن کلاسز شروع ہونگے۔
کالجوں کے پرنسپلوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ اساتذہ اپنے متعلقہ کالجوں میں باقاعدگی سے حاضر ہوں اور تعلیمی کیلنڈر کے مطابق نصاب کو مکمل کرنے کے لئے کالجوں سے آن لائن کلاسزلیں۔
حکم نامے کے مطابق سبھی امتحانات طے شدہ شیڈول کے مطابق لئے جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوارہ کی سبزی منڈی میں آتشزدگی‘۱۱شیڈ نما دکان خاکستر

Next Post

این آئی ٹی سرینگر میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
این آئی ٹی سرینگر میں آج تدریسی سرگرمیاں معطل

این آئی ٹی سرینگر میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.