جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی کو برسراقتدارلانے پر تلنگانہ میں پسماندہ طبقات کے لیڈرکووزیراعلی بنایاجائے گا:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-26
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

حیدرآباد//وزیراعظم مودی نے اسمبلی انتخابات سے عین پہلے تلنگانہ میں بی جے پی امیدواروں کی حمایت میں آخری مرحلہ کی مہم کا آغاز کیا۔کاماریڈی میں آج ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بی جے پی اپنے ہروعدہ کی پابند رہے گی اور جو بھی یقین دہانی کروائی گئی ہے ، اس کو پورا کرے گی۔انہوں نے ٹرمرک بورڈ،تلنگانہ میں ٹرائبل یونیورسٹی اور دیگریقین دہانیوں بشمول خواتین کوریزرویشن کی فراہمی،ون رینک ون پنشن، طلاق ثلاثہ اورروم مندر کی مثال دی۔یہ کہتے ہوئے کہ مودی،ہر یقین دہانی کی یقین دہانی ہے ، انہوں نے وعدہ کیا کہ ریاست میں بی جے پی کو برسراقتدارلانے پر پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے لیڈرکووزیراعلی بنایاجائے گا۔انہوں نے الزام لگایا کہ بی آرایس کے لیڈران نے نئی اسکیم کی شروعات کی ہے ۔
انہیں رقم چاہئے اور عوامی فنڈس چاہئے ،عوام کی ترقی کیلئے رقم صرف کرنے کے بجائے یہ رقم ان کی جیبوں میں جارہی ہے ۔انہوں نے کاماریڈی کے عوام سے خواہش کی کہ وہ کانگریس اور بی آرایس کے امیدواروں کو مسترد کریں۔ساتھ ہی خاندانی حکمرانی اور رشوت خوری کو بھی مسترد کردیاجائے ۔
انہوں نے کہاکہ بی جے پی ہی واحد پارٹی ہے جو غریبوں کا تحفظ کرتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایس سی طبقہ کی زمرہ بندی اورمادیگاطبقہ سے انصاف کو یقینی بنانے کی پابند ہے جس کے ساتھ طویل عرصہ سے ناانصافی کی جارہی ہے ۔مودی نے کہاکہ کسانوں کی بہبود ہی ہمیشہ بی جے پی کی ترجیح رہی ہے اور دو لاکھ 75ہزارکروڑروپئے کی رقم کسان سمردھی ندھی یوجنا کے تحت کسانوں کے بینک کھاتوں میں جمع کروائی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تلنگانہ میں بی جے پی کے اقتدار پر 4فیصد مسلم ریزرویشن ختم کردیاجائے گا:امیت شاہ

Next Post

نوجوان ذہنوں کے نشوو نما سے زیادہ اہم کوئی چیز نہیں : نائب صدر جمہوریہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

نوجوان ذہنوں کے نشوو نما سے زیادہ اہم کوئی چیز نہیں : نائب صدر جمہوریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.