جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں تبدیلی کے دور میں سرکاری ملازمین کا اہم کردار: مرمو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-25
in قومی خبریں
A A
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

Murmu

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین نے ملک کی کثیر جہتی ترقی میں بڑا کردار ادا کیا ہے اور ملک میں تبدیلی کا جو دور آیا ہے وہ ان کے عزم کے بغیر ممکن نہیں تھا۔
گروگرام میں ہریانہ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (ایچ آئی پی اے ) کے 98 ویں خصوصی فاؤنڈیشن کورس میں شرکت کرنے والے ٹرینی افسران کے ایک گروپ نے جمعہ کو یہاں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ سے ملاقات کی۔
اس موقع پر، محترمہ مرمو نے کہا، "سرکاری ملازمین نے ملک کی کثیر جہتی ترقی میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے ۔ وہ ملک کے اتحاد اور سالمیت کو مضبوط کرنے کے بھی ذمہ دار ہیں۔ آج ملک جس تبدیلی سے گزر رہا ہے وہ ہمارے سرکاری ملازمین کے مضبوط عزم کے بغیر ممکن نہیں ہوسکتا تھا۔
صدر نے کہا کہ ملک میں جامع ترقی کے ہدف کو حاصل کرنا سرکاری ملازمین کا فرض ہے ۔ تمام شہری ملک کی ترقی کے سفر میں فعال حصہ دار ہیں۔ انہوں نے ان پر زور دیا کہ وہ مختلف پروگراموں کے مقاصد کے حصول کے لیے عوامی شرکت کو فروغ دیں۔
صدر جمہوریہ نے کہا کہ وقت اور حالات کے مطابق گڈ گورننس کے معنی بدل جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے شہریوں کو فوری اور موثر خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے مقصد سے ہی ‘الیکٹرانک گورننس، اسمارٹ گورننس، موثر گورننس’ اور دیگر اصطلاحات سامنے آئی ہیں۔
محترمہ مرمو نے کہا کہ سوشل میڈیا کے دور میں جب لوگ اپنی شکایات فوری طور پر پوسٹ کر سکتے ہیں، تو لوگوں تک خدمات پہنچانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی ضرورت کئی گنا بڑھ گئی ہے ۔ عام لوگوں کی شکایات اور مسائل کا فوری جواب دینا سرکاری ملازمین کا فرض ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان افسران کو ایسے اختراعی اقدامات کرنے چاہئیں جو کہ مختصر اور طویل مدت میں شہریوں اور ملک کے لیے فائدہ مند ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغان کرکٹر راشد خان کی سرجری، اسپتال سے تصویر شیئر کردی

Next Post

مودی کا جسٹس ایم فاطمہ بی بی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

مودی کا جسٹس ایم فاطمہ بی بی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.