ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

افغان کرکٹر راشد خان کی سرجری، اسپتال سے تصویر شیئر کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-25
in کھیل
A A
راشد زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کابل//
افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے کمر کی سرجری کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر راشد خان نے اپنی تصویر شیئر کی، جس میں وہ اسپتال کے بیڈ پر لیٹے نظر آرہے ہیں۔
اپنے پیغام میں راشد خان نے کہا کہ آپ لوگوں کی نیک خواہشات کے لیے سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، سرجری اچھی ہوئی، اب صحتیابی کی طرف گامزن ہوں اور میدان میں واپس آنے کیلئے مزید انتظار نہیں کر سکتا۔
سرجری پر مداحوں اور بین الاقوامی کھلاڑیوں کی جانب سے راشد خان کیلئے نیک خواہشات اظہار کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ راشد خان کمر کی تکلیف کے باعث آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے دستبردار ہو گئے۔
لیگ اسپنر راشد خان نے بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کرنا تھی لیکن ٹیم انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق راشد خان رواں برس بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے، کیونکہ وہ کمر کی تکلیف کا شکار ہیں۔
ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی انتظامیہ نے ایونٹ کے لیے راشد خان کی عدم دستیابی کو ایک بڑا دھچکا قرار دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جوکووچ کا شاندار کھیل، سربیا آخری چار میں

Next Post

ملک میں تبدیلی کے دور میں سرکاری ملازمین کا اہم کردار: مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

ملک میں تبدیلی کے دور میں سرکاری ملازمین کا اہم کردار: مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.