ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سنکیانگ میں مساجد کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی؛ ہیومن رائٹس واچ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-24
in عالمی خبریں
A A
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

بیجنگ: ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چین کے شہر سنکیانگ اور اس کے اطراف بالخصوص یغور مسلمانوں اور مساجد کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن میں تیزی آگئی۔عرب نیوز کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے سنکیانگ میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مذہبی آزادی سلب کرتے ہوئے کچھ مساجد کو بند اور کچھ کو مسمار کردیا گیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی علاقے ننگشیا اور گانسو صوبے میں 5 سے زائد مساجد کو بند کیا گیا حالانکہ یہاں بڑی تعداد میں مسلمان آباد ہیں۔
اور یہ مساجد برسوں سے یہاں موجود تھیں۔
اسی طرح چین کی ثقافت سے ہم آہنگ کرانے کے نام پر زبردستی کچھ مساجد کے گنبد، میناروں اور نقش و نگار کو تبدیل کرایا گیا۔ مساجد کے کچھ حصوں کو غیر تجاوزات قرار دیکر منہدم بھی کیا گیا۔

یاد رہے کہ 2016 سے سنکیانگ کے مغربی علاقے میں یغور مسلمانوں کو سخت نگرانی میں رکھا جا رہا ہے اس علاقے میں 11 ملین مسلمان آباد ہیں جب کہ اسلام قبول کرنے والے چینیوں کو بحالی مراکز میں رکھ کر ذہن سازی کی جاتی تاکہ وہ مذہب کو چھوڑ دیں۔

یہ بھی کہا جاتا ہے یہ بحالی مراکز دراصل حراستی مراکز ہیں میں 10 لاکھ ایغو مسلمانوں کو رکھا گیا جن کے بارے میں شُبہ تھا کہ وہ چین کی حکومت کے خلاف برسرپیکار اور علیحدگی کی تحریک چلا رہے ہیں۔

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

چین سنکیانگ میں یغور مسلمانوں اور مساجد کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن کی خبروں کو مسترد کرتا آیا ہے اور اس پروپیگنڈے کو امریکی سازش قرار دیتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا کا افغان مہاجرین کی محفوظ آبادکاری کا مطالبہ

Next Post

جمعہ سے پہلے کوئی جنگ بندی یا یرغمالیوں کی رہائی نہیں ہوگی: اسرائیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

جمعہ سے پہلے کوئی جنگ بندی یا یرغمالیوں کی رہائی نہیں ہوگی: اسرائیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.