ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں جمعہ نماز پر ایک سو مساجد میں منشیات کے مضر اثرات پر خطبہ دیا گیا

’نشہ حرام ہے اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی حرام ‘معاشرے کی خرابی کی بنیادی وجہ بھی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-19
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
معاشرے سے منشیات کی وبا کی مکمل بیخ کنی کو یقینی بنانے کیلئے بارہمولہ پولیس نے جہاں وسیع پیمانے پر منشیات فروشوں کی گرفتاری کی مہم چھیڑ رکھی ہے وہیں جمعہ نماز کے دوران منشیات مخالف بیداری کے موضوع پر خصوصی خطبوں کے بندوبست کے لئے بھی پہل کر رہی ہے ۔
بارہمولہ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس کی پہل پر ضلع کے قرب و جوار میں زائد از ایک سو ائمہ نے جمعہ کے دن مساجد میں منشیات مخالف موضوع پر خصوصی خطبے دئے ۔
ائمہ حضرات نے اپنے خطبوں میں نشے کو حرام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا کاروبار کرنے والوں کی کمائی بھی حرام ہے ۔انہوں نے کہا کہ نشہ ہی ہمارے سماج میں رونما ہونے والے شرمناک واقعات کی بنیادی وجہ ہے ۔
ائمہ حضرات نے لوگوں سے تاکید کی کہ وہ خود بھی اس کے خلاف بر سر پیکار ہو کر اپنے گھروں اور اپنے معاشرے کو اس قبیح وبا سے بچائیں۔انہوں نے کہا کہ منشیات کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنا نہ صرف متعلقہ سرکاری اداروں کی ذمہ داری ہے بلکہ ہر ذی شعور انسان کا اخلاقی و دینی فریضہ بھی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں منشیات فروشوں کے ساتھ سماجی بائیکاٹ کرنا چاہئے ۔
قابل ذکر ہے کہ منشیات کی وبا کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے۱۰مہینوں کے دوران۲۴۲مقدمے درج کرکے۴۲۵ منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے جبکہ منشیات کے کاروبار سے حاصل کی گئی کروڑوں روپیے مالیت کی جائیدادوں کو ضبط بھی کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دہشت گرد تنظیموں کیلئے بھرتی کو دہشت گردی کی کارروائی سمجھا جائے گا‘

Next Post

منی لانڈرنگ کا الزام ‘لال سنگھ عدالتی تحویل میں جیل بھیج دئے گئے ‘ضمانت نہیں مل سکی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
منی لانڈرنگ کا الزام ‘لال سنگھ عدالتی تحویل میں جیل بھیج دئے گئے ‘ضمانت نہیں مل سکی

منی لانڈرنگ کا الزام ‘لال سنگھ عدالتی تحویل میں جیل بھیج دئے گئے ‘ضمانت نہیں مل سکی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.