ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹھوعہ سڑک حادثے میں شہری کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-19
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں ہفتے کے روز ایک سڑک حادثے میں ایک شہری کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ میں ہفتے کے روز ایس پی آفس کے نزدیک ایک تیز رفتار گاڑی اور ایک موٹر سائیکل کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں ایک شہری کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔متوفی کی شناخت معلوم کی جا رہی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر کارروائی شروع کی ہے ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر میں سڑک حادثوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے بلکہ سڑک حادثوں کا رونما ہونا ایک معمول بن گیا ہے ۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ ڈرائیور حضرات کی طرف سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور سڑکوں کی خستہ حالت ان حادثات کے رونما ہونے کی بنیادی وجوہات ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ ضلع ڈوڈہ کے عسر علاقے میں حالیہ سڑک حادثے میں۳۸؍افراد کی موت جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پی ڈی پی جماعت اسلامی کے ووٹ سے اقتدار میں آئی‘

Next Post

’دہشت گرد تنظیموں کیلئے بھرتی کو دہشت گردی کی کارروائی سمجھا جائے گا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’سکیورٹی کومزید مضبوط کیا جائے‘:ڈی جی پی سوائن کا ضلع کولگام میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

’دہشت گرد تنظیموں کیلئے بھرتی کو دہشت گردی کی کارروائی سمجھا جائے گا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.