ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لالچوک میں لگی وزیر اعظم کی بڑی تصویر سیاحوں کیلئے باعث کشش

’’میں نے کبھی بھی ایسا سوچا ہی نہیں تھا کہ کشمیر ایسی تبدیلیاں آئیں گی‘‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-18
in اہم ترین
A A
لالچوک میں لگی وزیر اعظم کی بڑی تصویر سیاحوں کیلئے باعث کشش

Lal Chowk

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
سرینگر کے تجارتی مرکز لالچوک میں گھنٹہ گھر کے سامنے وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک بڑے سائز کی کٹ آئوٹ تصویر مقامی و غیر مقامی سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن گئی ہے ۔
لا ل چوک میں وزیر اعظم کی اس کٹ آوٹ تصویر کو منگل کی شام نصب کیا گیا۔
سیاحوں کو اس تصویر، جس میں وزیر اعظم کو سفید کرتے پاجامے جو دھاری دار واسکٹ سے مزین ہیں‘ میں دکھا یا گیا ہے ،کے ساتھ کھڑے ہو کر تصویریں کھینچتے اور سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے ۔
ایسا پہلی بار دیکھا جا رہا ہے کہ لالچوک میں ملک کے کسی وزیر اعظم کی کٹ آئوٹ تصویر لگا دی گئی ہو۔
اس تصویر کے ساتھ فوٹو کھینچنے والے ایک سیاح جوڑے نے بتایا’’اس تصویر کے ساتھ بڑی تعداد میں سیاحوں کی تصویریں کھینچنے سے نہ صرف وزیر اعظم کی شہرت واضح ہوجاتی ہے بلکہ ان کے ساتھ لوگوں کے مثبت جذبات کی وابستگی کا بھی اندزہ ہوجاتا ہے جن کی وجہ سے خطے میں تعمیر و ترقی ممکن ہوئی‘‘۔
ایک خاتون سیاح نے کہا’’میں کبھی بھی ایسا سوچا ہی نہیں تھا کہ کشمیر ایسی تبدیلیاں آئیں گی، پانچ سال قبل میں یہاں آنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی‘‘۔انہوں نے کہا کہ آج یہاں وزیر اعظم کی تصویر کے ساتھ فوٹو کھینچتے ہوئے مجھے خوشی محسوس ہو رہی ہے ۔
اس تصویر کے ساتھ ہندی زبان میں ایک پیغام بھی لکھا ہوا ہے’’بزرگوں کی عزت‘‘۔
ایک سیاح نے کہا’’یہ انڈیا ہے ، ہمیں اپنے بزرگوں کا احترام کرنا چاہئے جس کی ہمیں تعلیم دی جاتی ہے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ یہ پیغام پڑھ کر مجھے بہت اچھا لگا۔
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح نے کہا کہ یہاں مودی جی کی تصویر دیکھ کر خوشی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کشمیر میں صورتحال تبدیل ہوئی ہے ۔
اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح نے کہا’’آج ہم یہاں مودی جی کی وجہ سے آ سکتے ہیں اور یہاں کے قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری سڑک حادثے میں۲؍افراد کی موت‘۶دیگر زخمی

Next Post

’قبائلیوںکو بھی زمین ملے گی‘۔۱۷ہزار اہل بے زمین قبائلیوں کو ۵ مرلہ زمین دیں گے :ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’قبائلیوںکو بھی زمین ملے گی‘۔۱۷ہزار اہل بے زمین قبائلیوں کو ۵ مرلہ زمین دیں گے :ایل جی سنہا

’قبائلیوںکو بھی زمین ملے گی‘۔۱۷ہزار اہل بے زمین قبائلیوں کو ۵ مرلہ زمین دیں گے :ایل جی سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.