تائیوان//
شمالی چین کے شانژی صوبے کے لولیانگ شہر میں جمعرات کی صبح کوئلے کی کان کنی کمپنی کی عمارت میں آگ لگنے سے گیارہ افراد کی موت ہو گئی۔ میونسپل ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی نے یہ اطلاع دی ہے۔
اتھارٹی نے بتایا کہ آگ لولیانگ کے لیشی ضلع میں لگی۔ حکام کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔