جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اسمرتی ایرانی آل انڈیا ریڈیو پر خواتین کی کامیابیوں پر ایک شو پیش کریں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-15
in قومی خبریں
A A
اسمرتی ایران مغربی خطے کے زونل میٹنگ صدارت کی کریں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//) خواتین و اطفال کی ترقی کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کاروباری، ہنر مندی کی ترقی، کھیل، صحت اور مالیات سمیت مختلف شعبوں میں خواتین کی کامیابی کا جشن منانے کے لئے کل سے آل انڈیا ریڈیو پر ایک شو کی میزبانی کریں گی ۔
‘نئی سوچ نئی کہانی – اسمرتی ایرانی کے ساتھ ریڈیو یاترا’ کے نام سے ایک گھنٹے کا یہ ہفتہ وار شو ملک کے سب سے بڑے براڈکاسٹر آل انڈیا ریڈیو پر ہر بدھ کو صبح 9 سے 10 بجے تک نشر کیا جائے گا۔ پہلا شو 15 نومبر کو آکاشوانی گولڈ 100.1 میگا ہرٹز پر نشر کیا جائے گا۔ اسے پورے ملک کے آل انڈیا ریڈیو اسٹیشنوں سے بھی نشر کیا جائے گا۔ یہ شو نیوز آن اے آئی آر ایپ، آکاشوانی ویب سائٹ، آکاشوانی یوٹیوب چینل اور اس کے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی دستیاب ہوگا۔
یہ شو حکومتی اقدامات ست خواتین کو بااختیار بنانے کی ناقابل یقین کہانیاں اور ہندوستان میں خواتین کی زندگیوں کی تشکیل میں ان کے کردار کا جشن منائے گا۔ پہلے شو میں اسٹارٹ اپ سے جڑی خواتین اور خود ساختہ کاروباری خواتین شامل ہوں گی جو اپنی کامیابی کی کہانیاں بتائیں گی کہ وہ اپنی کوششوں میں حکومتی اقدامات سے کس طرح فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ اس شو میں مرکزی حکومت کی مختلف وزارتوں کے سینئر افسران بھی شامل ہوں گے جو مختلف سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کے طریقے بتائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر دفاع کریں گے انڈونیشیا میں آسیان کے وزرائے دفاع کی 10ویں میٹنگ میں شرکت

Next Post

دھنکھڑ بحریہ کے ہند-بحرالکاہل علاقائی مذاکرات سے خطاب کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

دھنکھڑ بحریہ کے ہند-بحرالکاہل علاقائی مذاکرات سے خطاب کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.