ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں’کوئی بھی محفوظ نہیں ہے‘: ٹیڈروس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-12
in عالمی خبریں
A A
روس ۔ یوکیرین جنگ میں نظام صحت بری طرح متاثر ہوا ہے، ڈبلیو ایچ او
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

اقوام متحدہ//
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریسس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے ہنگامی اجلاس میں کہا کہ غزہ میںکہیں بھی اور کوئی بھی محفوظ نہیں ہے اور یہاں صحت کا نظام اپنے گھٹنوں پر‘ ہے۔
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے جمعہ کو ہونے والی میٹنگ میں کہا کہ زمینی سطح پر صورتحال سنگین ہے اور اسپتالوں میں بے ہوشی کے بغیر آپریشن کیے جانے سے لے کر ہر دس منٹ میں ایک بچے کی موت تک صور حال انتہائی سنگین ہے۔
انہوں نے زوردیتے ہوئے کہا، ’’کہیں بھی اور کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ طبی عملہ 23لاکھ لوگوں کی صحت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔
مسٹر ٹیڈروس نے کہا کہ تعاون ظاہر کرنے کا بہترین طریقہ صحت کے کارکنوں کوزندگی بچانے کے لئے ضروری چیزیں فراہم کرنا ہے۔ تقریباً 63 میٹرک ٹن اس طرح کی امداد بھیجی گئی ہے، لیکن ان شہریوں تک پہنچنے کے لیے بلا روک ٹوک رسائی کی ضرورت ہے جو بحران کے لئے ذمہ دار نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او مسلسل جنگ بندی کا مطالبہ کر رہا ہے۔ "مزید برآں، میں نے دونوں فریقوں سے بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔”
میٹنگ کے اختتام پر دوبارہ بات کرتے ہوئے، مسٹر ٹیڈروس نے کہا، "غزہ میں، کہیں بھی اورکوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ انہوں نے سفیروں سے پوچھا، ’’تصور کیجئے کہ آپ اس صورتحال میں پھنس گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسی لیے ہم جنگ بندی اور بلا روک ٹوک انسانی رسائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ہم سلامتی کونسل سے یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ وہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کرے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل فلسطینیوں کا قتل عام بند کرے: فرانسیسی صدر

Next Post

مشرقی انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے جھٹکے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

مشرقی انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے جھٹکے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.