ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کا ایک اور سنگِ میل عبور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-12
in کھیل
A A
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 جون میں منعقد ہو سکتا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا۔
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 10 لاکھ سے زائد فینز کا سب سے بڑا ورلڈ کپ بن گیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ اب تک 10 لاکھ سے زائد فینز اسٹیڈیمز میں میچز دیکھ چکے ہیں۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ یہ کرکٹ کی تاریخ کا فینز کی تعداد کے حوالے سے سب سے بڑا ایونٹ بن گیا ہے۔
آئی سی سی 10 لاکھ تماشائیوں کا سنگِ میل جنوبی افریقا اور افغانستان کے میچ میں عبور ہوا، یہ میچ نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں کھیلا گیا تھا۔
ورلڈ کپ کے ابھی 15 اور 16 نومبر کو سیمی فائنلز اور 19 نومبر کو فائنل بھی باقی ہے۔
آئی سی سی ایونٹس ہیڈ کرس ٹیٹلے کا کہنا ہے کہ ریکارڈ تماشائیوں کا آنا ون ڈے کرکٹ فارمیٹ میں فینز کی دلچسپی کا ثبوت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر، بجلی کا بحران مزید سنگین 

Next Post

بابراعظم نے قیادت کے فرائض سے سبکدوش ہونے پر غور شروع کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

بابراعظم نے قیادت کے فرائض سے سبکدوش ہونے پر غور شروع کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.