ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گوٹیریس نے سلامتی کونسل میں یوکرین میں امن سے متعلق دئے گئے بیان کا خیرمقدم کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-08
in عالمی خبریں
A A
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

اقوام متحدہ//
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے سلامتی کونسل میں ایک آوازمیں یوکرین میں امن سے متعلق دئے گئے بیان کاخیرمقدم کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سربراہ نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا، "آج پہلی بار، سلامتی کونسل نے یوکرین میں امن کے لیے ایک آوازمیں کہاہے۔ جیساکہ میں نے اکثر کہا ہے، دنیا کو بندوقوں کو خاموش کرانے اور اقوام متحدہ چارٹر کے اقدار کو سب سے اوپر رکھنے کے لئے ایک ساتھ آنا چاہیے۔انہوں نے کہا، "میں اس حمایت کا خیرمقدم کرتا ہوں اور جان بچانے، مصائب کو کم کرنے اور امن کا راستہ تلاش کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا۔”
قبل ازیں دن میں سلامتی کونسل نے یوکرین میں امن و سلامتی برقراررکھنے کے تعلق سے گہری تشویش ظاہرکی تھی۔
بیان میں کہا گیا، ’’سلامتی کونسل توجہ دلاتی ہے کہ تمام رکن ممالک نے، اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت ان کے بین الاقوامی تنازعات کو پرامن طریقے سے حل کرنے کا فرض طے کیاہے۔
انہوں نے کہا، ’’سلامتی کونسل یوکرین بحران کے پرامن حل تلاش کرنے کے ارادے سے سکریٹری جنرل کے ذریعہ کی جارہی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ بیان کے جاری ہونے کے بعد سیکرٹری جنرل سے مناسب وقت پر سلامتی کونسل کو حالات سے آگاہ کرائے جانے کی درخواست کی گئی۔
قابل ذکر ہے کہ مسٹر گوٹیرس نے گزشتہ ہفتے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن اور کیف میں یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت واحد ایسا ملک ہے جہاں پر خود انحصاری کے وسائل موجود ۔ مودی

Next Post

زلینسکی نے روس کے ساتھ امن معاہدے کیلئے ریڈ لائن کھینچ دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

زلینسکی نے روس کے ساتھ امن معاہدے کیلئے ریڈ لائن کھینچ دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.