ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکائی حکومت نے ملک کے کرکٹ بورڈ کو برطرف کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-07
in کھیل
A A
سری لنکا نے پہلے ٹی۔ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کولمبو//سری لنکائی حکومت نے ہندوستان کے خلاف ورلڈ کپ 2023 کے لیگ میچ میں کرکٹ ٹیم کی 302 رنز سے عبرتناک شکست کے بعد کرکٹ بورڈ کو برخاست کر دیا ہے۔
ورلڈ کپ میں ہندوستان کے ہاتھوں 302 رنز کی شکست کے بعد سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے نے بورڈ کے تمام ارکان کو فارغ کر دیا ہے۔
وزیر کھیل کے دفتر نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ ملک کے 1996 ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان ارجن راناٹنگا کو نئے عبوری بورڈ کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر کھیل رانا سنگھے نے سری لنکا کرکٹ کے لیے ایک عبوری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ نئے سات رکنی پینل میں سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج اور بورڈ کے سابق چیئرمین بھی شامل ہیں۔
حکومت کا یہ اقدام بورڈ کے دوسرے اعلیٰ ترین عہدیدار موہن ڈی سلوا کے عہدہ چھوڑنے کے ایک دن بعد آیا ہے۔
واضح رہے کہ سری لنکا کی گزشتہ ہفتے میزبان ہندوستان کے ہاتھوں ورلڈ کپ میں 302 رنز کی شکست کے بعد رانا سنگھے نے کھلے عام پورے بورڈ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گوتم گھمبیر نے فخر زمان کی بے خوف بیٹنگ کا کریڈٹ بابر اعظم کو دیدیا

Next Post

نوویک جوکووچ نے پیرس ماسٹرزاوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے

نوویک جوکووچ نے پیرس ماسٹرزاوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.