ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آسٹریلیا: فلسطینیوں کی زندگی بھی اتنی ہی اہم ہے/ جتنی اسرائیلیوں کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-04
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

سڈنی//
آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البنیز نے کہا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کے لئے ہر کوشش کرنا ضروری ہے۔ ہر اسرائیلی کی طرح ہر فلسطینی کی زندگی بھی اہم ہے۔
اے بی سی نیوز کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں البنیز نے اسرائیل۔فلسطین جھڑپوں پر بات کی ہے۔
انہوں نے غزّہ میں بڑھتی ہوئی شہری ہلاکتوں پر اندیشوں کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کے لئے ہر طرح کی کوشش کی جانی چاہیے۔
البنیز نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی زندگی بھی اتنی ہی اہم ہے جتنی اسرائیلیوں کی۔ جبالیہ مہاجر کیمپ پر اسرائیلی حملے نے سخت اندیشوں کی راہ ہموار کی ہے۔
انہوں نے غزّہ میں اپنے عزیزوں سے محروم ہونے والے آسٹریلیوی شہریوں سے ملاقات کا ذکر کیا اور کہا ہے کہ ان شہریوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح اسرائیلیوں کی اموات، اسرائیلی قیدیوں اور ان کے کنبوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی جا رہی ہے اسی طرح فلسطینیوں کے حقوق کے لئے بھی آواز بلند کی جائے”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی نے راجستھان اسمبلی انتخابات میں دو امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کی

Next Post

غزہ بمباری؛ امریکی پارلیمنٹ میں اسرائیل کیلئے اربوں ڈالرز کی فوجی امداد منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

غزہ بمباری؛ امریکی پارلیمنٹ میں اسرائیل کیلئے اربوں ڈالرز کی فوجی امداد منظور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.