منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

قسمت کو کبھی نہ کبھی تو پلٹنا تھا: روہت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-08
in کھیل
A A
روہت کو بلے سے کرنا ہوگا حملہ

Rohit

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

ممبئی// ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما نے کل گجرات ٹائٹنز کے خلاف آخری اوور میں سنسنی خیز میچ جیتنے کے بعد کہا کہ آخر میں یہ ایک قریبی مقابلہ ہوگیا۔ ہم بہت دنوں سے فتح کی تلاش میں تھے اور قسمت کو کبھی نہ کبھی تو پلٹنا تھا۔
روہت نے میچ کے بعد کہاکہ ’’ہم نے 15-20 رنز کم بنائے۔ گجرات نے درمیانی اوورز میں اچھی گیند بازی کی جس کے بعد ٹم ڈیوڈ نے اننگز کا خاتمہ کیا۔ اوس اور پچ کو دیکھتے ہوئے ہمیں معلوم تھا کہ میچ آسان نہیں ہوگا۔ آپ کو میچ کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے گیند بازوں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔ گیند بلے پر اچھی طرح آرہی تھی اس لیے ہم نے سست گیند پھینکنے کا منصوبہ بنایا۔ ہم صرف ایک میچ پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں اور زیادہ آگے نہیں دیکھ رہے ہیں۔ ہم نے آج بھی اپنی بہترین کرکٹ نہیں کھیلی اور ہم اس سے بہتر کر سکتے تھے۔
کپتان نے کہا کہ ڈینیئل سامز ابتدائی میچوں کے بعد دباؤ میں تھے لیکن میں جانتا تھا کہ وہ ایک موثر بولر ہیں۔ میں نے بی بی ایل اور آسٹریلیا کے لیے اس کا کھیل دیکھا ہے اور میں نے اسے سپورٹ کیا۔ مشکل موسموں میں بھی ہم الیون میں بہت زیادہ تبدیلیاں نہیں کرنا چاہتے۔ آخری اوور میں 9 رنز بچانا آسان نہیں اور سامز نے اچھی بولنگ کی۔
پلیئر آف دی میچ قرار پانے والے ٹم ڈیوڈ نے کہا کہ میں میچ جیتنے کے بعد بہت خوش ہوں۔ بیٹنگ کے لیے یہ ایک اچھی پچ تھی اور میں نے سوچا کہ میں نے آخری اوور میں کچھ گیندیں گنوائیں۔ ہمارے گیند بازوں نے آخری 10 اوورز میں اچھی واپسی کی۔ وکٹ پر اچھی شروعات کرنی تھی جس سے سب کچھ آسان ہو جاتا۔ اپنے ساتھیوں کو میدان سے باہر رکھ کر ہارتے دیکھنا کبھی اچھا نہیں لگتا۔ آپ ہمیشہ اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے تیار رہنا چاہتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غور و فکر تو کیجئے

Next Post

بطور کرکٹر شاہد آفریدی نے پاکستان کی بہت خدمت کی، کامران اکمل بھی سابق کپتان کے حق میں بول پڑے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
کھیل

ایم ایس دھونی کا بڑا فیصلہ، رجسٹرکرایا ٹریڈ مارک، اب کوئی نہیں بن سکے گاکیپٹن کول

2025-07-01
ہندوستان نے نمبر ایک نیدرلینڈ کو 2-1 سے ہرایا
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم نے انگلینڈ کو 97 رن سے شکست دے دی

2025-06-30
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
کھیل

کھیل کے میدان میں بوڈولینڈ کی شناخت : مودی

2025-06-30
کھیل

زمبابوے کے سلامی بلے باز بینیٹ زخمی ہونے کی وجہ سے بلاوایو ٹیسٹ سے باہر

2025-06-30
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

ناراض شانتو نے بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دی

2025-06-29
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

جونیئر مرد ہاکی ورلڈ کپ میں 24 ٹیمیں حصہ لیں گی، ہندوستان اور پاکستان پول بی میں

2025-06-29
Next Post
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

بطور کرکٹر شاہد آفریدی نے پاکستان کی بہت خدمت کی، کامران اکمل بھی سابق کپتان کے حق میں بول پڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.