منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران۱۸دکانیں منہدم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-29
in اہم ترین
A A
سرینگر کے بمنہ میں آتشزدگی سے پانچ مکان خاکستر، کمسن زخمی

SRINAGAR, DEC 15 (UNI):- Five residential houses were damaged and a minor boy suffered burn injuries in a fire incident at Bemina in Srinagar on Thursday.UNI PHOTO-34U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
جموں وکشمیر کی ضلع پونچھ میں حکام نے تاریخی قلعہ کے نزدیک دوران شب انسداد تجاوزات مہم کے دوران غیر قانونی طور تعمیر ایک پٹوار خانے سمیت۱۸دکانوں کا منہدم کر دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پونچھ میں تاریخی قلعے کے نزدیک انتظامیہ نے جمعہ کی شب انسداد تجاوزات مہم شروع کی۔انہوں نے کہا کہ اس موقع پر انتظامیہ کے عہدیداراں بھی موجود تھے اور پولیس کی اضافی انفری کو بھی تعینات کیا گیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ مہم کے دوران ایک پٹوار خانے سمیت۱۸دکانوں کو منہدم کیا گیا۔
اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ پونچھ یاسین محمد چودھری نے بتایا کہ یہ شہر کے لئے ایک تاریخی دن ہے ۔انہوں نے کہا کہ تاریخی قلعہ پونچھ کی شان ہے اور اس کے گرد و پیش غیر قانونی طور پر جتنے بھی دکان تعمیر کئے گئے تھے ان کو ہم نے منہدم کیا۔
چودھری کا کہنا تھا کہ قلعے کے آس پاس جتنی بھی تجاوزات ہیں ان کو ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ اس کے احاطے کو وسیع کیا جائے اور قلعے کو خوبصورت بنایا جاسکے ۔
ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ ہماری کوشش رہے گی کہ قلعے کی شان رفتہ کو بحال کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسا قدم تھا جس کی لوگوں نے حمایت کی۔انہوں نے لوگوں سے نسداد تجاوزات مہم کو بھر پور تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ پر یو این قرارداد:’ہندوستان کا مستقبل موقف قرارداد میں شامل نہیں تھا‘

Next Post

کٹھوعہ میں ۲منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

کٹھوعہ میں ۲منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.