ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’پتھراؤ اور ہڑتال قصہ ٔ پارینہ‘.۔۔۔تین چار برسوں سے جموں کشمیر میں امن قائم کرنے میں کامیاب ہو ئے ہیں

امن کے بغیر کسی بھی علاقے کی ترقی ممکن نہیں ہے :ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-28
in اہم ترین
A A
’جی ٹونٹی اجلاس کے بعد یو ٹی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا‘

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں پتھر بازی اور ہڑتال اب قصہ پارینہ بن گئے ہیں۔
سنہانے کہا کہ ہم گذشتہ تین چار برسوں کے دوران یونین ٹریٹری میں امن قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ امن کے بغیر کسی بھی علاقے کی ترقی ممکن نہیں ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے جمعہ کے روز یہاں انڈین اکنامکس اینڈ الائیڈ سائنسز ایسوسی ایشن کی چوتھی سالانہ کانفرنس کا افتتاح کیا۔
اس سہ روزہ کانفرنس میں مختلف موضوعات پر تابدلہ خیال کیا جائے گا اور سال۲۰۴۷تک وکشت بھارت کے حصول کے لئے پالیسی اقدامات کا جامع تجزیہ کیا جائے گا۔
سنہانے کانفرنس سے اپنے خطاب میں کہا’’میں یہ بات ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ ہم وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں جموں وکشمیر میں امن قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں‘‘۔
ایل جی کا کہنا تھا’’پتھر بازی، ہڑتال اب ایک تاریخ بن گئے ہیں۔ یہاں پڑوسی ملک اور ملی ٹنٹ تنظیموں کے اشارے پر سال سو ڈیڑھ سو دن بند رہتے تھے لیکن آج جموں و کشمیر کے لوگ اپنی مرضی کے مطابق زندگی گذار رہے ہیں‘‘۔
سنہا نے کہا کہ یہاں کافی استعداد و صلاحیت موجود ہے جس کی طرف ایمانداری سے کام کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے سب سے پسندیدہ مقام ہے ہم دنیا کی سب سے زیادہ تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جامع اور پائیدار ترقی کے وژن کے ساتھ اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے کہ ہماری ترقی کے ثمرات نچلی سطح تک پہنچیں۔
ایل جی نے کہا کہ ہمارا ملک امید پرستی، بے پناہ توانائی اور عزائم سے بھر پور ہے اور توقع ہے کہ موجودہ مالی سال میں عالمی ترقی میں ہمارا ۱۵؍فیصد حصہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم موجودہ صدی کو ہندوستان کی صدی بنانے کے اپنے ہدف کے قریب جا رہے ہیں اور ہماری اقتصادی بحالی عالمی ترقی کا کلیدی محرک ثابت ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی ہے:شاہ

Next Post

’پاکستان کی جموں کشمیر میں امن کو خراب کرنے کی کوشیں جاری ہیں ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’پاکستان کی جموں کشمیر میں امن کو خراب کرنے کی کوشیں جاری ہیں ‘

’پاکستان کی جموں کشمیر میں امن کو خراب کرنے کی کوشیں جاری ہیں ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.