جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اگلے۱۰دنوں میں موسم خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں

۲۹ اکتوبر کو پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری ہو سکتی ہے:احمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-28
in اہم ترین
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے ۱۰دنوں کے دوران وسیع پیمانے پر برف وباراں کا کوئی امکان نہیں ہے ۔
محکمہ موسمیات سرینگر کے ڈپٹی ڈائریکٹر مختار احمد نے میڈیا کو بتایا کہ وادی کشمیر میں اگلے دس دنوں کے دوران وسیع پیمانے پر برف باری یا بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے ۔
احمد نے کہا’’جیسا کہ پہلے ہی پیش گوئی کی گئی ہے کہ ۲نومبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم۲۹؍اکتوبر کو موسم ابر آلود رہ سکتا ہے جس کے نتیجے میں پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری متوقع ہے ‘‘۔
ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا کہ بعد ازاں۲؍اور۳ نومبر کو بھی موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں اگلے دس دنوں کے دوران وسیع پیمانے پر بارشوں یا یرف باری کا کوئی امکان نہیں ہے ۔
احمد کا کہنا تھا کہ وادی میں آنے والے دنوں میں صبح اور شام کے وقت روشنی میں قدرے کمی متوقع ہے ۔
دریں اثنا ساز گار موسم کے بیچ وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر‘ جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے ۔
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ اور سرینگر ‘ لیہہ شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرما سے پہلے ہی میکڈامائزیشن کا کام مکمل کریں گے جائے :بدھوری

Next Post

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی ہے:شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی ہے:شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.