ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرما سے پہلے ہی میکڈامائزیشن کا کام مکمل کریں گے جائے :بدھوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-28
in اہم ترین
A A
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

DiV Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر ‘کے وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں موسم سرما شروع ہونے کے قبل ہی میگڈمائزیشن کا کام مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ سری نگر میں منعقدہ جی ٹونٹی اجلاس کے بعد میکڈمائزیشن کی رفتار تیز تر کی گئی۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بدھوری نے کہا’’جی ٹونٹی اجلاس کے بعد ڈمائزیشن کی رفتار تیز تر کی گئی اور شہر خاص میں سمارٹ سٹی کے تحت کئی کام شروع کئے گئے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ اندرونی سڑکوں کا کام عام طور پر میونسپلٹی کا ہوتا ہے اور انہوں نے بھی ایک ورک پلان بنایا ہے ۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ موسم سرما شرع ہونے سے پہلے ہی میگڈمائزیشن کا کام مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ موسم سرما میں درجہ حرارت گر جاتا ہے جس سے کام میں مشکلات پیش آتے ہیں۔
بدھوری کا کہنا تھا کہ بڑی سڑکوں پر کام جاری ہے او مرحلہ وار طریقے سے ہر جگہ کام مکمل کیا جائے گا تاکہ لوگوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ارینہ سیکٹر میں پاک رینجروں نے سات گھنٹوں تک فائرنگ جاری رکھی‘

Next Post

اگلے۱۰دنوں میں موسم خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

اگلے۱۰دنوں میں موسم خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.