ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نئے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاریوں کو مضبوط کرنے کی ضرورت: راجناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-27
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی سلامتی کے منظر نامے میں نئے چیلنجوں سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاریوں کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
مسٹر سنگھ نے جمعرات کو یہاں فضائیہ کے کمانڈروں کی دو روزہ کانفرنس کا افتتاح کیا۔ انہوں نے مسلح افواج کے فوجی آپریشنز میں ہم آہنگی پر بھی زور دیا۔
اس موقع پر انہوں نے فضائیہ کے کمانڈروں سے بھی کہا کہ وہ تیزی سے بدلتی ہوئی عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر نظر رکھیں اور اس کا ہندوستان کے تناظر میں جائزہ لیں۔ وزیر دفاع نے کہا کہ فضائی جنگی علاقے میں جنگ کے نئے طریقے سامنے آ رہے ہیں اور دفاعی تیاریوں کو مضبوط بنانے کے لیے ان کا تجزیہ کرنے اور ان سے سیکھنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے فضائیہ سے کہا کہ وہ فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے اور ڈرون کے استعمال ایرو اسپیس کے میدان میں آگے بڑھنے کے لیے کہا۔
فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل وی آر چودھری نے وزیر دفاع کو فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں معلومات دیں۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجستھان میں بھی اپوزیشن کے خلاف ایجنسیوں کا غلط استعمال شروع – کھڑگے ، گہلوت

Next Post

اسرائیلی وفد کے خلاف ردعمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
Next Post
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس

اسرائیلی وفد کے خلاف ردعمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.