جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

لفافہ والے بیان سے ناراض بی جے پی والوں نے میرے خلاف مقدمہ درج کرایا: پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-27
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعرات کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کے دیو نارائن مندر میں لفافے میں 21 روپے چڑھانے والے ان کے بیان سے اتنے ناراض ہیں کہ انہوں نے اس معاملے پر ا ن کے خلاف مقدمہ درج کر ایا ہے ۔
یہ اطلاع دیتے ہوئے محترمہ واڈرا نے آج خود کہا ‘‘میرے ایک لفظ سے بی جے پی کے لوگ اتنے مشتعل ہوگئے کہ انہوں نے میرے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔’’
اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے محترمہ پرینکا نے کہا کہ میں نے کہا تھا کہ میں نے ٹی وی پر دیکھا کہ وزیر اعظم دیو نارائن جی کے مندر میں ایک لفافہ لے کر آئے تھے ، جب اسے کھولا گیا تو اس میں 21 روپے پائے گئے ، ان کے کام سے بھی یہی نظر آتا ہے ۔ یہ کہ مودی جی کا لفافہ خالی ہے ۔ خواتین کا ریزرویشن، او بی سی ذات کی مردم شماری، ای آر سی پی سب خالی وعدے ہیں کیونکہ مودی جی کا لفافہ خالی ہے ۔
کانگریس کی جنرل سکریٹری کے اس بیان پر بی جے پی نے بھی الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی ہے اور ان کے خلاف مذہبی جذبات بھڑکانے اور جھوٹ پھیلانے کا الزام لگایا ہے ۔
لفافے کا یہ معاملہ راجستھان کے بھیلواڑہ کا ہے جہاں مالاسیری میں اپنے دورے کے دوران مسٹر مودی گوجر برادری کے دیوتا بھگوان دیو نارائن مندر گئے تھے لیکن مندر کے پجاری نے مبینہ ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ وہ لفافہ جسے وزیراعظم نے چندہ خانے میں ڈالا تھا، اس میں 21 روپے نکل آئے ۔ محترمہ واڈرا اس معاملے پر وزیر اعظم پر حملہ کر رہی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ بی جے پی نے پجاری کے بیان کو غلط قرار دیتے ہوئے ایک ویڈیو بھی جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مسٹر مودی نے لفافہ نہیں بلکہ نوٹ ڈالے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی جمعہ کو ساتویں انڈین موبائل کانگریس میں 100′ 5جی ایپ لیب کا آغاز کریں گے

Next Post

راجستھان میں بھی اپوزیشن کے خلاف ایجنسیوں کا غلط استعمال شروع – کھڑگے ، گہلوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت

راجستھان میں بھی اپوزیشن کے خلاف ایجنسیوں کا غلط استعمال شروع - کھڑگے ، گہلوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.